پاکستانی قانون پہلے خود مجرموں سے صلح صفائی کی ترغیب دیتا ہے۔ پھر جب انصاف نہیں ہوتا تو عوام کہتی ہے حکومت، ججز کا قصور ہے۔اسی لئے کہتا ہوں یہ صلح صفائی والا قانون ختم ہونا چاہیے۔
جرم ہوا ہے سزا لازمی
Islam mein diyat ki ijazat hai, BUT this does not mean the person should walk scot free. He still should serve time behind bars. Blood money should be to only save him from capital punishmentHamary yaha b aik case hai lakin qatal ka hai aur 1 crore py victim waly sulah krna chaty hai system ko blame nahi kiya ja skta jb tk khud ko theek nahi kr skty
If they will vote for corrupt they will have corrupt gov.اگر آپ کے پاس پیسہ ہے تو آپ کا کوئ کچھ نہی بگاڑ سکتا، دنیا کو پتہ ہے کہ زرداری اس کی پارٹی کتنی کرپٹ ہے، لیکن پیسہ۔
نواز اور ٹبر کنفرم کرپٹ ہے، لیکن پیسہ، مریم ایک مجرمہ ہے، لیکن چونکہ پیسہ ہے، دندناتی پھر رہی ہے اور سٹنگ پی ایم کو گالیاں تک بک رہی ہے۔ کوئ ان کا کچھ نہی بگاڑ سکتا، کیونکہ ان کے پاس پیسہ ہے۔