Arslan
Moderator
وزیر مملکت برائے سائنس اور ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رکن عمران ظفر لغاری کو ترکی بہ ترکی جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں بے چاری نہیں ہوں
،
اسلام آباد (آئی این پی) آپ بے چارے ہوں گے۔ عمران ظفر لغاری نے ایوان میں حکومتی ارکان اور وزرا کی کم تعداد کو اسپیکر کے نوٹس میں لاتے ہوئے انوشہ رحمان کو بے چاری وزیر قرار دیا۔ انوشہ رحمان کے جواب پر عمران لغاری جھینپ گئے۔