آر ٹی ایس بٹھائے بغیر بلاول کو وزیراعظم کیلئے سیلکٹ کر لیا گیا ؟نصرت جاوید

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ سلیکٹرز ہوتے کون ہیں یہ فیصلہ کرنے والے کہ کس پارٹی کو لانا ہے. کس پارٹی کو نکلنا ہے. کس کے گرد سرخ کانٹے کا نشان لگانا ہے، کس پر گولڈن نشان لگانا ہے، کسے وزیر اعظم بنانا ہے اور کسے وزیر اعظم کی کرسی سے اتار پھینکنا ہے؟؟؟
یہ بےغیرت کون لوگ ہیں؟ اس ملک کے ٢٥ کروڑ عوام کیا گھسیارے ہیں؟ اربوں روپے خرچ کرکے ساری دنیا کی نظروں میں الیکشن کا دھول جھونک کر اسے ڈسٹ بن میں پھینک کر اپنی مرضی کرنے والے آخر یہ لوگ ہیں کون؟؟؟
اس ملک کی عوام اتنی بے حس اور ان کی رگ رگ میں غلامی سے اتنا پیار کیوں؟ اور روز ذلیل ہونے کے جذبے کو دل سے لگائے رکھنے کا اتنا شوق کیوں ہے؟؟؟
یہ سب سمجھ سے باہر ہے
 

Masud Rajaa

Siasat member
Pakistan Ppp GIF by Siasat.pk
 

Faculty

MPA (400+ posts)
Napak ARMY has UNDONE the Ideology of Pakistan!!
Army and PDM parties are the CANCER for Pakistan.
 

Back
Top