Imjutt
MPA (400+ posts)
"missing persons" kay kutbey nahi bantey... ? ? ? ?جی وہ کتبہ میرے گھر والے ہی بنوا لیں گے، آپ کا شکریہ
"missing persons" kay kutbey nahi bantey... ? ? ? ?جی وہ کتبہ میرے گھر والے ہی بنوا لیں گے، آپ کا شکریہ
"missing persons" kay kutbey nahi bantey... ? ? ? ?
کچھ دن ہمارے ساتھ رہیں گے تو اچھے لیڈر بنیں گے????ویسے آپکا پورا نام کیا ہے؟….اور آپ رہتے کہاں ہیں؟ ?
کچھ دن ہمارے ساتھ رہیں گے تو اچھے لیڈر بنیں گے????
IP check kia ja chuka hai... umeed hai wahan rehte hain jahan se lapata kerna zara okha hai... waisay koi in ko vpn ka bta de... kahin FA pass waqai IP tracing na kerne lag jaain ?ویسے آپکا پورا نام کیا ہے؟….اور آپ رہتے کہاں ہیں؟ ?
army se romance to abhi bhi hai per gernailon se romance tareekh perh ker hi khatam ho chuka tha... corruption se nafrat wala parda musharaf uncle ne hata dia tha... or bewaja ne election 2018 main RTS system/ khawaja asif o saad rafiq ki calls ka bta ker ye bharam bhi khatam ker dia tha ke phauj waqai imandar hukmaran chahti hai
یہ شیخ رشید صاحب کے بھتیجے لگتے ہیں؟ویسے آپکا پورا نام کیا ہے؟….اور آپ رہتے کہاں ہیں؟ ?
Height of delight :)آئی ایس پی آر والو، جاگتے ہو؟
آئی ایس پی آر والو، ایک احمق بلڈی سولین ڈرتے ڈرتے آپ سے مخاطب ہے۔ خوف کے مارے گھگھی بندھی ہے لیکن بات کچھ ایسی ہے کہ آپ کی توجہ اس جانب دلانا ضروری ہے۔
ہماری ہرگز اوقات نہیں کہ آپ کو آپ کی ذمہ داریوں کا احساس دلانے کی جرات کر سکیں لیکن جذبہ حب الوطنی آڑے آتا ہے۔ درج ذیل معاملات میں آپ کی جانب سے کوتاہی برتی جا رہی ہے۔ ان امور کی جانب فی الفور توجہ فرمائی جائے۔
نمبر ایک: کوئی آٹھ سے دس ہفتے ہوئے، تمام بین الاقوامی ادارے اور جرائد جو وقتاً فوقتاً ہماری فوج کو دنیا کی تیسری بہترین فوج اور ہماری ایجنسی آئی ایس آئی کو دنیا کی بہترین ایجنسی قرار دیا کرتے تھے، غائب ہو چکے ہیں۔ ہماری درخواست ہے کہ فوراً ان خبروں کی واپسی کا بندوبست کیا جائے تاکہ قوم اپنی خوش بختی پر دوبارہ سے نازاں ہو سکے۔
نمبر دو: کوئی چار سے چھ ہفتے ہوئے ہیں کہ آپکے زیادہ تر اکاؤنٹس پاکستان کے خلاف ہونے والی ایک گھناؤنی سازش کر ذکر کرنا بند کر چکے ہیں۔ مولا خوش رکھے، پیدائش کے بعد سے اب تک سننے کی عادت پڑ گئی ہے کہ قوم اور افواج کے دوران فاصلے پیدا کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ عمران حکومت کی رخصتی کے فوراً بعد بڑے جوش سے یہ ذمہ داری انجام دی گئی تھی۔ اس سلسلے کو دوبارہ جاری کیا جائے یا پھر وضاحت دی جائے کہ یہ سازش کرنی بند کی جا چکی ہے۔
امید ہے کہ آپ نے اس ناچیز کی گستاخی کا برا نہیں منایا ہو گا۔ چند گزاراشات اور بھی تھیں لیکن ان پر عمل ہو جائے تو مزید عرض کریں گے۔
پاکستان زندہ باد، افواج پاکستان پائیندہ باد
عدیل نے ان کا پتہ آئی پی ایڈریس سے بھیج دیا ہے. میں نے ایک ویگو بذریعہ اوبر بک کرا دی ہےویسے آپکا پورا نام کیا ہے؟….اور آپ رہتے کہاں ہیں؟ ?
Hahaha…Ab agar Undesirable Elements kay sath punga len gay to apni jaan ko jokhon men to dalen gay?IP check kia ja chuka hai... umeed hai wahan rehte hain jahan se lapata kerna zara okha hai... waisay koi in ko vpn ka bta de... kahin FA pass waqai IP tracing na kerne lag jaain ?
ہاہاہا...آپ تو اتنے وثوق سے که رہے ہیں جسے یہ آپکامردے جاگتے نہیں مدفون ہوتے ہیں