!!!او بھائی ایڈمن

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
images

او بھائی سوئی ہوئی ایڈمن

نورا فونٹ خراب ہو گیا ہے
ذرا ٹھیک کر دو ، زور لگا کر
مہربانی ہو گی


ہم پہلے ہی بہت دکھی ہیں
دکھی انسانیت


;)ٹھیک ہو جاۓ تو تھریڈ ڈیلیٹ کر دینا
 
Last edited:

Anuuge67

Chief Minister (5k+ posts)
Oi. Adeel.. Lift the fraudulent ban on my posting articles.

Stop the unilateral censorship. What are u afraid of? Nawaza blohaar?
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Testing the Fonts looks like Works ?


صحيح مسلم

كِتَاب الْإِيمَانِ
ایمان کے احکام و مسائل

71- باب نُزُولِ عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ حَاكِمًا بِشَرِيعَةِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
باب: عیسیٰ علیہ السلام کے نازل ہونے اور ان کے شریعت محمدی کے موافق چلنے اور اللہ تعالیٰ کا اس امت کو عزت اور شرف عطا فرمانا اور اس بات کی دلیل کہ اسلام سابقہ ادیان کا ناسخ ہے اور قیامت تک ایک جماعت اسلام کی حفاظت میں کھڑی رہے گی۔
حدثنا الوليد بن شجاع ، وهارون بن عبد الله ، وحجاج بن الشاعر ، قالوا : حدثنا حجاج وهو ابن محمد ، عن ابن جريج ، قال : اخبرني ابو الزبير ، انه سمع جابر بن عبد الله ، يقول : سمعت النبي صلى الله عليه وسلم ، يقول : " لا تزال طائفة من امتي يقاتلون على الحق ، ظاهرين إلى يوم القيامة " ، قال : " فينزل عيسى ابن مريم عليه السلام ، فيقول اميرهم : تعال صل لنا ، فيقول : لا ، إن بعضكم على بعض امراء ، تكرمة الله هذه الامة .
‏‏‏‏ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ”ہمیشہ ایک گروہ میری امت کا لڑتا رہے گا (کافروں اور مخالفوں سے) حق پر قیامت کے دن تک وہ غالب رہے گا۔ پھر عیسیٰ بن مریم علیہ السلام اتریں گے اور اس گروہ کا امام کہے گا، آیئے نماز پڑھایئے (عیسیٰ علیہ السلام سے کہے گا) وہ کہیں گے نہیں، تم میں سے ایک دوسروں پر حاکم رہیں۔ یہ وہ بزرگی ہے جو اللہ تعالیٰ عنایت فرمائے گا اس امت کو۔“
حدیث نمبر: 395
 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
images

او بھائی سوئی ہوئی ایڈمن

نورا فونٹ خراب ہو گیا ہے
ذرا ٹھیک کر دو ، زور لگا کر
مہربانی ہو گی


ہم پہلے ہی بہت دکھی ہیں
دکھی انسانیت


;)ٹھیک ہو جاۓ تو تھریڈ ڈیلیٹ کر دینا

Tusee kyun dukhi o, tusee v koi Peerni Labbo te Babay Fareed de mizaar te sajda dawo....
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ڈیفالٹ فونٹ سیٹ کیا جاسکتا ہے؟؟ جیسے ایک دوسرے فورم پر کیا جا سکتا ہے
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
بابا جی فونٹ ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا،یہ عدیل نے پتہ نہیں مستری کہاں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کے رکھے ہوئے ہیں جن کو کوئی فکر ہی نہیں ہے۔
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
عزّت مآب جناب ایڈمن صاحب
سب کہاں چلے گئے ہو ؟؟؟
بے عملی میں تو پاکستانی ویسے ہی دنیا کی سب سے سُپر قوم ہے
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی نئی بیوی کے سیاست میں کودنے کا تھریڈ بنایا کیوں اڑا دیا؟؟
 

savethepak

Councller (250+ posts)
Oi. Adeel.. Lift the fraudulent ban on my posting articles.

Stop the unilateral censorship. What are u afraid of? Nawaza blohaar?

bhai sb adeel has given you such a wonderful platform for sharing your views. otherwise you have no voice. font issue is real and need to be resolved fast.
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی نئی بیوی کے سیاست میں کودنے کا تھریڈ بنایا کیوں اڑا دیا؟؟
تِلوری پٹواری صاحب، اگر ایک معمولی چوکیدار کی داشتہ پٹواریوں کی ملکہ بن سکتی ہے، تو مزاروں کے چو کھٹ پر سجدہ کرنے والی پیرنی کیوں نہیں ؟؟؟
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
تِلوری پٹواری صاحب، اگر ایک معمولی چوکیدار کی داشتہ پٹواریوں کی ملکہ بن سکتی ہے، تو مزاروں کے چو کھٹ پر سجدہ کرنے والی پیرنی کیوں نہیں ؟؟؟

میں نے کب منع کیا ہے کہ ملنگنی سیاست میں حصّہ نہ لے ، یوتھیؤن کو ہی پچھلی امی کے سیاست میں آئنے سے تکلیف تھی، میں نے سوچا نیک و بد بتائے دیں ، بعد روتے نہ رہیں