اوکاڑہ،لیگی رہنما کے جلسے میں چور چور کے نعرے لگ گئے

9pokaraknaasryy.jpg

اوکاڑہ میں ن لیگی رہنما کو دیکھ کر عوام نے "چور چور" کے نعرے لگانا شروع کردیے ہیں،واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ میں ایک تقریب کے دوران صورتحال اس وقت خفت آمیز ہوگئی جب ن لیگی رہنما راؤ محمد اجمل خان بطور مہمان تقریب میں پہنچے مگر اردگرد موجود لوگوں نے شدید نعرے بازی شروع کردی۔

ن لیگی رہنما کو دیکھ کر تقریب میں موجود افراد نے "چور چور"کے نعرے لگانا شروع کردیئےجس سے راؤ اجمل اور ان کے ساتھیوں کو شدید خفت اٹھانا پڑی۔

https://twitter.com/x/status/1592837736204947462
تقریب کے منتظمین نے مہمان کے مخالف نعروں کو دیکھتے ہوئے فوری طور پر کارروائی کی اور نعرےلگاکر تقریب میں بدنظمی پھیلانے کی کوشش کرنے والے افراد کو پنڈال سے باہر نکال دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1592732500388110337
خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ن لیگ کے خلاف کرپشن اور مالی بدعنوانی کا بیانیہ عوام میں اتنا مقبول ہوچکا ہے کہ عوام نے ان جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو دیکھ کر چور چور کے نعرے لگانا شروع کردیئے ہیں۔
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)


شاہزیب خانزادہ بتلا رہا ہے کہ اپریل 2019 میں عمر فاروق نے گھڑی خریدی اور ٹھیک 1 ماہ بعد یعنی مئی 2019 میں فرح گوگی نے تینتیس کروڑ روپے ایمنسٹی سکیم ذریعے کالا پیسہ چٹا کرلیا جبکہ احسن جمیل گجر بھی ہمیں ذرائع آمدن دینے سے کنی کتراتے رہے ہیں​

نیازی تو واقعی یدا گیا ہے​

 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
صف اول کا صحافی قتل ہو گیا، ملک کے مقبول ترین لیڈر پر قاتلانہ حملہ ہو گیا، معیشت ڈوب گئی ، کاروبار تباہ ہو گئے ، چور حکمران بن گئے"
 

DilDilPakistan0991

Councller (250+ posts)
عمران کے ساتھ کورٹ میں جو ھوگا وہ ھم دیکھ لیں گے ۔ خوشی اس بات کی ھے کہ چاچا بشارت نون لیگ کی حرام کی کمائیں سے تنخواہ پا رھا ھے ۔ چلو کچھ تو پیسہ واپس پاکستانیوں کو واپس ملا
Haram ki kamai haram me ho lag rhi he
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

شاہزیب خانزادہ بتلا رہا ہے کہ اپریل 2019 میں عمر فاروق نے گھڑی خریدی اور ٹھیک 1 ماہ بعد یعنی مئی 2019 میں فرح گوگی نے تینتیس کروڑ روپے ایمنسٹی سکیم ذریعے کالا پیسہ چٹا کرلیا جبکہ احسن جمیل گجر بھی ہمیں ذرائع آمدن دینے سے کنی کتراتے رہے ہیں​

نیازی تو واقعی یدا گیا ہے​

ڈھیٹ کاپی پیسٹ پٹواری کتا
 

DilDilPakistan0991

Councller (250+ posts)

شاہزیب خانزادہ بتلا رہا ہے کہ اپریل 2019 میں عمر فاروق نے گھڑی خریدی اور ٹھیک 1 ماہ بعد یعنی مئی 2019 میں فرح گوگی نے تینتیس کروڑ روپے ایمنسٹی سکیم ذریعے کالا پیسہ چٹا کرلیا جبکہ احسن جمیل گجر بھی ہمیں ذرائع آمدن دینے سے کنی کتراتے رہے ہیں​

نیازی تو واقعی یدا گیا ہے​

Lowest scum of the earth, tmhare bachay biwi maa baap sb haraam k peson pe pal rhay hen.

Jhoot bol k tm apna pait paltay ho.
Inherently corrupt ho, mera nahi khyal tm Allah aur saza jaza pe yaqeen rakhtay hogay. Vrna tmhe woh bhi yaad diladaitay.

Tm jese haram pe palnay wale log jb tak zinda hen. Hamare mulk me kuch acha nahi hoskta.

Yaa tau kisi idaray me bethay ho aur 10 20 hazaar k lye aur team lead ban nay k kye apna iman bech rhay ho.

Kese apna mu daikhtay ho ainay me? Kese sotay ho? Kis gandi nasal k insan ho tm?
 

reliable

Senator (1k+ posts)

نیازی تو واقعی یدا گیا ہے​

نہیں جناب۔ نیازی ایک پٹھان ہے اور اُس نے پوری پی ڈی ایم کے گانڈ پھاڑی ہوئی ہے۔ یقین نہیں تو اپنی موری پر ہاتھ رکھ کے دیکھ پورا اندر جائیگا۔