اوورسیز پاکستانیوں کوسانپ ،گندے انڈے قرار دینے پر ابصارعالم تنقید کی زد میں

absal11h1.jpg

ابصار عالم نے اوورسیز پاکستانیوں کو سانپ قرار دیدیا۔۔لوٹ مار کرکے بیرون ملک بھاگنے کاالزام۔۔ اوورسیز پاکستانیوں کی دہری شہرت ختم کرنیکا مطالبہ ۔۔ سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

ابصار عالم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سب سے پہلے دوہری شہریت ختم کرنی چاہئیے جس طرح بھارت نے ختم کی ہے ہم باہر بیٹھے سانپ پال رہے ہیں جو وقت فوقتاً پاکستان کے اعلیٰ عہدوں پر آتے ہیں اور ملک لوٹ کر باہر بھاگ جاتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1852322195261084107
فاضی فائز عیسیٰ کیساتھ سلوک کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ایسے دہری شہریت والے پاکستان کے لئے کیا عزت کما رہے ہیں؟ آپ خود فیصلہ کر لیں کہ ایسے گندے انڈوں کو دہری شہریت دینی چاہئے؟ یہ ہے وہ بدنسل جو پچھلے دس سال میں تیار کی گئی اور جس کا پاکستان سے کُچھ لینا دینا نہیں سوائے اس گندگی کے جو یہ دُنیا کے بازاروں میں پھیلاتے ہیں اور بدنامی ہم سب پاکستانیوں کی ہوتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1852778617362895063
سوشل میڈیا صارفین نےاس پر سخت ردعمل دیا ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان آج چل رہا ہے تو انہی اوورسیز پاکستانیوں کے سر چل رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف کے بیٹے بھی بیرون ملک ہیں کیا وہ بھی سانپ ہیں، نوازشریف بھی باہر بھاگ جاتے ہیں انکے بارےمیں کیا خیال ہے؟

عدیل حبیب نے ابصار عالم کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ سر آپ کمنٹس بند کر کے کیوں بکواس کرتے ہیں؟ کیوں ڈر لگتا ہے عوام کا سامنا کرنے سے؟ زبردستی قابض مافیا کے پالتو کی اتنی ہی اوقات ہے!
https://twitter.com/x/status/1852786183207580096
رضوان غلزئی نے ردعمل دیا کہ ابصارعالم صاحب جس اوورسیز پاکستانی خاندان کی ترجمانی کرتے ہیں وہ چونکہ ہر بار پاکستان میں فراڈ اور غبن کرکے باہر بھاگ جاتے ہیں اس لئے انکو لگتا ہے سبھی ایسے ہونگے۔
https://twitter.com/x/status/1852623527985426778
اظہر مشوانی نے تبصرہ کیا کہ چونکہ دوہری شہریت والے اوورسیز پاکستانیوں کو یہ اغوا نہیں کروا سکتے، تشدد نہیں کروا سکتے اس لیے انہیں تکلیف ہے

انہوں نے مزید کہا کہ ابصار عالم وہ بےشرم ہے جس نے نون لیگ سے چئیرمین پیمرا کی نوکری لیتے ہوئے کہا تھا کہ آئندہ کبھی صحافی نہیں کہلاؤں گا،اور اب دوبارہ صحافی کا بھیس بدل کر نون لیگ کی گندی ذہنیت کا گند پھیلا رہا ہوتا ہے
https://twitter.com/x/status/1852670709182370043
اظہر مشوانی کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی 32 ارب ڈالر سالانہ بھیج کر ملک کو چلاتے ہیں اور اس جیسے نوسربازوں کی تنخواہیں بھی انہی کے ہیسے سے نکلتی ہیں

رائے ثاقب کھرل نے کہا کہ ابصار صاحب کو لگتا ہے جو لوگ بیرون ملک منقیم ہیں وہ یہاں غبن اور فراڈ کر کے باہر بھاگ جاتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1852600977544675381
رحیق عباسی نے تبصرہ کیا کہ ابصار عالم صاحب آپ کی معلومات کے لئے ڈنمارک ناروے سویڈن اور کئیں دیگر ممالک کا پاکستان کے ساتھ دہری شہریت کا معاہدہ نہیں ہے۔ وہاں کے نیشنل پاکستانی نژاد اب پاکستانی شہری نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ اپنے مخدوم نواز شریف ، اپنی ملکہ مریم نواز، اپنے محسن قاضی فائر کو کہیں کہ کسی دن خوشبو لگا کر ان ممالک کے پاکستان آبادی والے علاقے میں چلے جائیں۔ وہاں ان پر پھول پھینکے جائیں گے!!
https://twitter.com/x/status/1852646673446555670
ملک وقار نے کہا کہ ابصار عالم صاحب نے سب کو حسن نواز اور حسین نواز ہی سمجھا ہوا ہے
https://twitter.com/x/status/1852636795458007512
ندیم اصغر جوئیہ کا کہنا ہے کہ ابصار درست فرما رہے ، نواز شریف مثال سامنے ہے ہم نے سانپ پال رکھا اور اس کے ارد گرد بھی دوہری شہریت والے جرائم پیشہ افراد ہیں
https://twitter.com/x/status/1852329280715264069
سعید بلوچ کا کہنا تھا کہ فراڈ اور غبن کر کے باہر بھاگ جانے والوں کو ہم برا بھلا کہتے ہیں لیکن اس ملک کے اندر جو سانپ ابصار عالم جیسوں کی صورت میں گئے ہیں ان کا کیا حل نکالا جائے گا؟؟ ابصار عالم کو جس طریقے سے چیئرمین پیمرا لگایا گیا، جیسے رولز کو بار بار نرم کیا گیا، اس کا کچا چٹھا لاہور ہائی کورٹ اپنے فیصلے میں کھول چکی ہے

انہوں نے مزید کہا کہ کیا ابصار عالم جیسوں کی بھی گرفت ہوگی؟؟ پہلے ان مقامی سانپوں کو پکڑیں جو مظلوم بن جاتے ہیں اور اس ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1852611918139174978
عبید بھٹی کا کہنا تھا کہ ابصار عالم ویسے تو نوازشریف کے ذاتی ملازم ہونے کی وجہ سے قابل اعتبار نہیں اور انکی خبریں تجزیے تبصرے بھی عموما کوڑے دان میں پھینکنے لائق ہوتے ہیں لیکن یہ بات انہوں نے کام کی کر دی، شاید لاعلمی میں یا تحریک انصاف کے اوورسیز حمایتوں کی نفرت میں کردی۔

انہوں نے مزید کہا کہ انکو معلوم نہیں کہ پاکستان کے 25 ہزار کے قریب حاضر سروس سرکاری افسران بیوروکریٹ دوہری شہریت رکھتے ہیں انکے خاندان دوہری شہریت رکھتے ہیں مغربی ممالک میں رہائش پذیر ہیں اور وہ خود یہاں حکمرانی کررہے ہیں لوٹ مار کررہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1852477410513404086
عبید بھٹی نے انکشاف کیا کہ شہباز شریف کا ایک انتہائی قریبی پولیس افسر سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف 2018 میں انکی حکومت ختم ہوتے ہی بیرون ملک فرار ہوگیا اس پر لگ بھگ 5 ارب روپے کے غبن کے الزامات ہیں بیرون میں بڑی بڑی جائیدادیں بنا رکھی ہیں اس کا خاندان پہلے ہی باہر منتقل ہوچکا تھا۔

ریحان نے تبصرہ کیا کہ اگر پاکستان میں دوہری شہریت ختم کی گئی تو ابصار عالم صاحب کے سرپرست، شریف خاندان کے نوے فیصد افراد پاکستان کی شہریت سے محروم ہو جائیں گے۔ اس کے علاوہ، بیشتر ججز، جرنیل، صحافی اور دیگر اشرافیہ کے افراد اور ان کے خاندان بھی پاکستانی شہریت سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1852603671487320143
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے اس کالئے کنجر مثلی میراثی اور چوڑی اور اپنے بیوی نما چڑیل کے دلے جس کی بے غیرت اور چڑیل بیوی بھی غیر ملکی فنڈ وصول کرنے والی این جی او چلاتی ہو اور اس کالئے گنڈوئے کنجر مثلئ میراثی اور چوڑے کے کھسی ہونے کی وجہ سے غیر ملکی فنڈ دینے والوں کو اس کھسی کی جگہ اپنا وقت دیتی ہو ایسے کالئے کنجر بدصورت کالے گنڈوئے کا اس طرح اوور سیز پاکستانیوں کے خلاف بھونک کر اپنی ماں چ۔۔ نا کچھ جچتا نہیں میرا جسم میری مرضی والی کے غیر ملکی پیسوں پر پلنے والا دلا شاید نواز شریف گوالمنڈیلا کے بیٹوں اوراس حرامئ سینیٹر بٹ کی بات کر رہا ہے جو عارف موٹر والا قتل کرکے بھاگا تھا اور حرام زادہ اب اپنئ ماں کے خصم نواز شریف بٹ حرامئ کی وجہ سے دہری شہریت والا سینیٹر بنا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے اس کالئے گنڈوئے مثلی میراثی چوڑے اور کنجر کا اوور سیز پاکستانیوں کے خلاف بھونک کر اپنی ماں کو چ۔۔ نا حیرت والی بات ہے جو ساری عمر غیر ملکی فنڈ پر پلا ہو وہ بھی اپنی میرا جسم میری مرضی جیسی بیوی کا دلا بن کر
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Wo saanp or Anday tum jessy KHANZEER se behter hein jo haram ke lifafey leta hey .Tum jessey haramion ko mulk se nikal dena chahye
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Phataar aalim aik baar phir lanatein samatatey huey. Fouj se phainti khaaney ke baad bi unn ki Tat---- khaaney se baaz nahin aata Aal e Sharif ka yeh paaltu.