اووبلنگ پر گرفتارایکسین واپڈا جسمانی ریمانڈ پر ایف ائی اے کے حوالے

fiah1i11h12.jpg

شہریوں کو بجلی کے زائد یونٹس ڈالنے پرعدالت نے ایکسین واپڈا باغبان پورہ کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف ائی اے کے حوالے کردیا ۔

ایف آئی اے لاہور نے ملزم رب یار کو گرفتار کرکے عدالت پیش کیا ۔

سرکاری وکیل کے مطابق ملزم رب یار نے 2021 اور 2022 میں بجلی کے زائد یونٹس ڈالےجو شہری سو یونٹس سے کم استعمال کرتے تھے انکو بھی چھ چھ سو یونٹس ڈالے گے۔ تحریری حکمنامہ
https://twitter.com/x/status/1779740521214210136
گزشتہ روز ایف آئی اے نے لیسکو کے ایکسیئن کو گرفتار کیا،ایکسیئن رب یار کو کروڑوں روپے کی اووربلنگ کرنے پر گرفتار کیا گیا۔

فیڈرل انویسٹیگیشن اتھارٹی کے مطابق باغبانپورہ ڈویژن میں تعیناتی کے دوران لائف لائن صارفین کو زائد یونٹس چارج کئے گئے،صارفین کو1 کروڑ 90لاکھ اضافی یونٹس چارج کئے گئے۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
ye kaam to poorey mulk mein hua or ho raha hay, sirf aik hi banada kion arrest kia gia, ye to adha WAPDA jail mein hona chahiey tha, in haramkhoro ne poorey mulk ka jeena haram kia hua hay
 

ranaji

President (40k+ posts)
جرنیلوں ججز اور پارلیمنٹ کے ممبران سرکاری ملازموں اور وزیروں مشیروں کو لامحدود مفت بجلی دیکر اس کا بل بھی غریب عوام پر ڈالا جاتا ہے اوور بلنگ یا سر چارج کی صورت میں
 

ranaji

President (40k+ posts)
سب پاکستانی اس بات کو مانو کہ تمہارے ملک میں 7 چیزیں عوام کے لیے مہنگی ہیں
(1) بجلی
(2) گیس
(3) گاڑی
(4) پیٹرول
(5)گھر
(6)علاج
(7)سفر
اور یہ 7 چیزیں تمہارے سیاستدان اور بیوروکریٹس عالی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے لئے بلکل فری ہیں .
پھر وہ تمہارے خادم کیسے ہوٸے؟
(سیاست نہیں اپنا حق مانگو)
کیوں کہ یہ سارے ان سب چیزوں کے علاوہ تنخواہ اور پنشن بھی آپکے خون پسینے کی کمائی کے ٹیکس سے لیتے ہیں. اس لئے حق مانگو بھیک نہیں