اونلی پی کے سے گزارش

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
السلام و علیکم اونلی پی کے۔

موڈریٹرز کے تعصبانہ رویے کے باوجود میری تم سے گزارش ہے کہ فورم پہ واپس آ جاؤ۔ پٹواریوں اور پجاریوں کو دیا گیا تمہارا ایک ڈسلائیک ہمارے سارے کومنٹس پہ بھاری ہوتا ہے۔

شکریہ
اسد
 
Last edited by a moderator:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ارسلان، میرے دوست واپس آ جاؤ. پٹواریوں کی تشریف تمھارے ڈس لائک کہ لتر کہ بغیر مرجھا گئی ہے

:)
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
وہ جن لوگوں کو دھڑا دھڑ لائک دیا کرتا تھا انہیں اب لائک نہیں ملتے تو بولائے بولائے پھرتے ہیں ، اس لئے واپس آ جاؤ
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
وہ جن لوگوں کو دھڑا دھڑ لائک دیا کرتا تھا انہیں اب لائک نہیں ملتے تو بولائے بولائے پھرتے ہیں ، اس لئے واپس آ جاؤ
پٹواری ہو اور چھوٹی سوچ نا ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Why was he banned at first place?
متعصب پٹواری دوست موڈ وسیم نے اسے پکس لگانے کا بہانہ لگا کر بین کر دیا تھا۔ کیونکہ وہ تین چار دن مسلسل پٹواریوں اور نوروں کی چھترول کر رہا تھا۔
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے تمہاری ہاں میں ہاں ملائی ہے ارسلان کو واپسی کا کہا ہے ، تمہیں برا لگا ، معذرت
اپنا کومنٹ دیکھو اور پھر سوچو کہ تم نے کس پیرائے میں بات کی ہے۔ وہ ہمارا دوست ہے اس لیے ہم اس کی واپسی چاہتے ہیں۔ تمہیں لالی کا ڈر ہے۔
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اپنا کومنٹ دیکھو اور پھر سوچو کہ تم نے کس پیرائے میں بات کی ہے۔ وہ ہمارا دوست ہے اس لیے ہم اس کی واپسی چاہتے ہیں۔ تمہیں لالی کا ڈر ہے۔

کیا کہا ہے میں نے ؟؟ کیا وہ بلاوجہ لائک /ڈسلائک نہیں دیا کرتا تھا ؟؟ بین تو اسی وجہ سے ہو جانا چاہیے تھا کہ وہ دو دو آئ ڈیز رکھتا تھا ، مجھے اسکے ڈسلائک سے کوئی مسئلہ نہ تھا
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کہا ہے میں نے ؟؟ کیا وہ بلاوجہ لائک /ڈسلائک نہیں دیا کرتا تھا ؟؟ بین تو اسی وجہ سے ہو جانا چاہیے تھا کہ وہ دو دو آئ ڈیز رکھتا تھا ، مجھے اسکے ڈسلائک سے کوئی مسئلہ نہ تھا
اب لائیک نہیں ملتے تو بولائے بولائے پھرتے ہیں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ اور اگر آپ کو اس کے ڈسلائیک سے مسئلہ نہیں تو شکوہ کیسا بلاوجہ اور وجہ کے ساتھ ڈسلائیک سے۔ اس کو کومنٹ پسند نہیں آیا ڈسلائیک دے دیا، اس میں ایسی کون سی قیامت آ گئی؟ نا غلط باتیں کرو نا ڈسلائیک ملیں۔ اور ملٹی آئی ڈیز پہ بین ہو تو فورم پہ گن کے تین پٹواری بچیں۔
 
بولائے بولائے پھرنا کا مطلب ہے پریشان ہونا
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
بولائے بولائے پھرنا کا مطلب ہے پریشان ہونا
ہم لائیک نا ملنے کی وجہ سے بولائے نہیں اپنے دوست کے فورم پہ نا ہونے کی وجہ سے اداس ہیں۔ اسی لیے کہا تھا حرام ہے کہ پٹواری ہو اور قیمے کی نان والی سوچ سے اوپر سوچ لے۔
 
Annie

Moderator
کمال ہے اونلی پی کے ایک طرف آپ خان سے امید رکھتے ہیں کے وہ نیا پاکستان بھی بناۓ ، دھرنے بھی دے سڑکوں پر بھی رلتا رہے اور پھر سپریم کورٹ میں بھی خجل خوار ہو
، لیکن آپ اتنے نازک ہو کے ایک دن کے بین سے دل چھوڑ دیا اور غایب ہو گۓ ، یہ نزاکتیں خواتین کے لیے ہی رہنے دیں

پگلے دل چھوٹا نہیں کرتے ، چل شاباش واپس آؤ ، بھلے ہمیں لائیک شاہک نہ دو خیر ہے کوئی کال نہیں پڑا
لیکن ہر ممبر کی اپنی اپنی جگہ ہے اور وہ اسی کی ہوتی ہے ، یاد رکھنا مجھے باجی کہتے ہو تو اب یہ باجی کا حکم ہے جلدی سے واپس آؤ ،

اور ہو سکے تو ڈس لائیک کی فائرنگ بھی کم کر دیں
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
اونلی پی کے پہائی ویسے تو مجھے پورا یقین ہے آپ اس وجہ سے نہیں غائب ہوے کہ ماڈ نے بین کیا تھا

کوئی اور مجبوری یا ضروری کام ہو سکتا ہے جس کی وجہ سے آپ وقت نہ نکال پاتے ہوں گے

لیکن اگر بین کی وجہ سے گئے ہو تویہ بہت غلط بات ہے ۔۔۔ یوں میدان چھوڑنے سے تو ہم دشمن کو کھلا موقع دے رہے ہیں ۔۔۔ آو اپنی نورا گردی قائم کر لو

اگر آپ کو لگتا ہے ایڈمن نے آپ کے ساتھ زیادتی کی ہے تو اس ایڈمن گردی کے خلاف آواز اٹھائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں

آجاو لوٹ کر تم یہ فورم کہہ رہا ہے
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ارسلان، میرے دوست واپس آ جاؤ. پٹواریوں کی تشریف تمھارے ڈس لائک کہ لتر کہ بغیر مرجھا گئی ہے

:)

جب تک آپ اونلی پی کے پہائی آتا ہے تب تک آپ ان مرجھائی ہوئی تشریفوں پر پانی چھڑکتے رہیں تا کہ ارسلان پہائی کو زیادہ محنت نہ کرنی پڑے

:lol:
 
Back
Top