اولمپکس:پی ٹی آئی حکومت کا جنرل عارف حسن سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Gen Arif Sacrificed his retirement for Pakistan. He can easily get job outside Pakistan especially in American think tank like his fellow generals but he decided to eat Pakistan from inside rather from outside. What a loyal general he is
 
Haha

Minister (2k+ posts)
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
لیکن یہاں تو سترہ سال گزرنے کے بعد بھیُ نظر نہیں آئی
جنرل جی اٹھو اب کوچ کرو
اس بے عزتی میں اس عہدے کا رکھنا کیا ؟ ویسے اس جرنیل کا نہ کبھی نام سنا تھا نہ ہی کبھی کوئی پرفارمنس یا کبھی چہرا نظر آیا نہ ہی مصرف
کیا یہ جرنیل صاحب کوئی پس پردہ اداکار ہیں ؟
ویسے آج تک کچھ بھی کیا !کیا ہےُ ؟کونسے کونسے تیر مار لئےُسترہ سال میں ?
 
arifkarim

سپارکو میں بھی صرف جرنیل بھرتی ہے۔ وہاں کیوں حکومت فارغ نہیں کر رہی؟
 
General Jehangir Karamat is working for American think Tank and not a single American demanded to remove him why we Pakistani. It looks like u hate Pakistan Army so u are not loyal to country thus Ghaddar.
 
sumisrar

Minister (2k+ posts)
یہاں پر غصہ نکالنا بھی ٹھیک ہے
لیکن میرا خیال ھے جنرل کی کلاس ٹویٹر پر، فیس بک پر
اور باقی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی لی جانی چاہیے

Go Home General, You are not required anymore
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
سپارکو میں بھی صرف جرنیل بھرتی ہے۔ وہاں کیوں حکومت فارغ نہیں کر رہی؟
Inn Sha Allah
Gen rtd Arif will not resign like his fellow generals and fight for job bravely and will stay on this post unless someone grab from neck and kick him outside door.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

چلو سپارکو میں تو ڈیفنس ریلیٹڈ چیزیں بھی بنتی ہیں اور ڈیفنس ریلیٹڈ ریسرچ بھی ہوتی ہے اس لئے
وہ تو جائیز ہے مگر کھیل کود میں جرنیل صاحب کا کیا کام ،؟
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی بھی ریٹریڈ جنرل کو فائر کرنا ایک مشکل اور خطرناک کھیل ہے
اگر اس نےبھی آگے سے فائر کر دیا تو؟ ?
فائر آگے سے بھی ہوتا ہے ؟
Inn Sha Allah
Gen rtd Arif will not resign like his fellow generals and fight for job bravely and will stay on this post unless someone grab from neck and kick him outside door.
ملک ریاض موجود ہے ریٹائیرڈ جرنیلوں کو جاب دینے کے واسطے تو جرنیل صاحب بے روزگار تو نہیں تہیں گے ویسے بھی اسی سال کی عمر میں جرنیل صاحب بے روز گار ہو گئے تو زیادتی ہوگی
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
چلو سپارکو میں تو ڈیفنس ریلیٹڈ چیزیں بھی بنتی ہیں اور ڈیفنس ریلیٹڈ ریسرچ بھی ہوتی ہے اس لئے
وہ تو جائیز ہے مگر کھیل کود میں جرنیل صاحب کا کیا کام ،؟
Disciplin in any sport is very important ranaji? and who would know discipline more than a retired general?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
فائر آگے سے بھی ہوتا ہے ؟

ملک ریاض موجود ہے ریٹائیرڈ جرنیلوں کو جاب دینے کے واسطے تو جرنیل صاحب بے روزگار تو نہیں تہیں گے ویسے بھی اسی سال کی عمر میں جرنیل صاحب بے روز گار ہو گئے تو زیادتی ہوگی
Only 3rd class generals go with Malik Riaz. Best will apply for America or arabs
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہاں پر غصہ نکالنا بھی ٹھیک ہے
لیکن میرا خیال ھے جنرل کی کلاس ٹویٹر پر، فیس بک پر
اور باقی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی لی جانی چاہیے

Go Home General, You are not required anymore
You are never capable of doing it Civi?….
So shut-up and let a professional general do it….OK? ? ……Now Dismiss!
 
Back
Top