دل تو نھیں کرتا آج اس بارے بات کرںے کو لیکن
لوٹ جاتی ھے ادھر کو بھی ںظر کیا کیجے
اں بےشرم لوگو اب بھی ھوش نھی آیا.
ںا اس قوم کو.
کؤی چوری بےیمانی چھوڑںے کو تیار نهیں
مرو کمبخت و !
I dont blame judges for that.لوٹ جاتی ھے ادھر کو بھی ںظر کیا کیجے
اں بےشرم لوگو اب بھی ھوش نھی آیا.
ںا اس قوم کو.
کؤی چوری بےیمانی چھوڑںے کو تیار نهیں
مرو کمبخت و !
چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے پانچ رکنی بینچ نے بدھ کو وزیرِ اعظم کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ الزام لگانے والی پارٹی اور جس پر الزام لگایا گیا ہے دونوں نے جو دستاویزات عدالت میں جمع کرائی ہیں وہ کوئی بھی فیصلہ دینے کے لیے ناکافی ہیں، لہٰذا اِس معاملے کی تحقیق کے لیے کیوں نہ کمیشن بنا دیا جائے۔
http://www.bbc.com/urdu/pakistan-38233135