اور کتنے کامران فیصل

Jugnu786

MPA (400+ posts)
ہم سب اس بات پر متفق ہیں کہ کامران فیصل کو یہ نظام انصاف دے سکے گا یا نہیں اسکی روح کو قبر میں سکون مل سکے گا یا نہیں، اس کے بچے انصاف حاصل کر سکے گے یا نہیں، اس کے والد کے آنسوؤں کا مداوا ہو سکے گا یا نہیں لیکن...کامران فیصل کی ایمانداری اور شجاعت اس نظام کا ہمیشہ پیچھا کرتے رہے گے، کامران فیصل جیسے لوگ آج بھی موجود ہیں جو اپنا سر تو کٹوا سکتے ہیں مگر جھکا نہیں سکتے، کامران فیصل کی موت نے اس نظام اور اس نظام کے بنانے والوں کے چہرے پر سے نقاب اتار دیا ہے


7903.jpg
 
Last edited:

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
The constant debating issue of Kamran Faisal in media and public support to his family and criticism emerging from within institution on NAB and government practices and questions on Riaz Malik's role, reflect rising 'hope' for all of us and Pakistan.
 

Back
Top