اور پھر ڈیزل کو آگ لگ گئی اور ایسی لگی کہ جل کے بھسم ھوگیا
ںوٹ: یرہ ایڈمن اور موڈریٹرز خوچہ براہ مہربانی آپ لوگ ھمارے ٹائٹل تبدیل نہ کیا کرے۔ سارا مزہ خراب ھو جاتا ھے ٹائیٹل کا۔ ھم سوچ سوچ کے کوئی خوبصورت ٹائیٹل ڈھونڈتے ھیں اور آپ لوگ اسکا کباڑا کردیتے ھیں۔ ان ٹائیٹلز میں بھی ھمارا ایک مقصد ھوتا ھے اور مزاح بھی اسکا ایک عنصر ھے۔
یہ اُستادی اپنے تھریڈز پہ دیکھایا کرے۔ شکریہ