Awan-1
Minister (2k+ posts)
اور خواب ٹوٹ گئے
بوھت سارے لوگو اور اینکرز اور تجزیہ کار اور سیاست دانو کے خواب چکنا چور ھو چکے ہیں
اب تاریخ پر تاریخ دینے والے اپنی ندامت اور پاکستان دشمنی کی وجہ سے ذلیل و خوار ھو چکے ھیں
پاکستان جیت گیا جنرل راحیل شریف جیت گیا میاں محمّد نواز شریف جیت گیا اور پاکستان کو پیار
کرنے والے جیت گئے
جنرل راحیل شریف کو سلام ان کی پاکستان کے لیے خدمات کو سلام .
بہادر اور سچے سپاہی کو سلوٹ
انشااللہ پاکستان اب آگے بڑھے گا او اور پاکستان میں غریبو کے لیے لوئر کورٹ میں انصاف کے لے اوورسیز پاکستانیو
کی رقم اور جایداد پر قبضہ کرنے والو کے خلاف مل کر جنگ کرئیں
اگلے الیکشن میں اپنی اپنی کی بھرپور سپورٹ کرئیں اور اگلے کو صاف اور شفاف بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرائیں
پاکستان ہمارا ھے ہم نے مل کر اس کو سمبھالنا ھے .
پاکستان زندہ باد

Last edited by a moderator: