اس فراڈی پادری کا دمادم مست قلندر کب ہوگا اب تک اس نے سینکڑوں بار ڈیڈ لائن دی ہیں مگر کچھ نہیں ہوا. ویسے مجھے اس کا کوئی اندھا فالوور بتا سکتا ہے کہ اس فراڈیا نے اتنی دولت کہاں سے اکھٹی کی ہے جو اب تک کرایے کے دھرنے والوں کو روزانہ سات آٹھ سو روپے فی کس کے حساب سے دیے جا رہے ہیں اتنے لاکھوں لوگوں کے لیے تو قرون کا خزانہ بھی کم پڑھ جاتا شاید
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|