اوئے نوازشریف بائے چ نثار

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1014150937294921728
راولپنڈی: (روزنامہ دنیا) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار شریف برادران کیخلاف کھل کر سامنے آگئے اور اب تو تڑاک پر اتر آئے ہیں۔

اس سے پہلے چودھری نثار نواز شریف کو صاحب کہہ کر پکارتے تھے لیکن اب بات صاحب سے ہوتی ہوئی اوئے تک جا پہنچی ہے۔

راولپنڈی میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا اوئے نواز شریف صاحب میں نے 17 ارب روپیہ پچھلے 5 سال میں اس حلقے کو دیا یہ پیسہ ن لیگ کا نہیں حکومت کا تھا۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/446440
 
Last edited by a moderator:

Kamran Stu

MPA (400+ posts)
Bass kar MR.Bean "PAGAL Banaya howa hai public ko" Good cop Bad cop.
funny-images-pakistani-politicians-ch-nisar.jpg
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
یہ منافق بلیک میلر نورے اور شوباز اعلی کے سارے خاندانوں کے کالے کرتوت جانتا ہے یہ ان کو"اوے" کہے یا کچھ بھی" کہے , دونوں خاندان چپ رہینگے"
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز تو جیل جانے والا ہے اب اوے نوازا ہی کہلاۓ گا
 

Back
Top