Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
________اس سال میاں صاحبان نے دو جیوڈیشل کمیشن بنائے ...
ستم ظریفی یہ کہ دونوں مقدمات میں فریق یہی ہستیاں خود تھیں ...
1. پہلا کمیشن بنایا گیا ''سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات'' کے لئے .
-
منہاج القرآن کے جن مظلوموں پر بندوقوں کے دہانے کھول دئے گئے تھے، انہوں نے اس کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کیا اور اسکا بائیکاٹ کردیا .......... نہ تو اس 'انوسٹگیٹو ٹیم' نے مقتولین کے ورثاء و زخمیوں سے بات کی، نہ جائے وقوعہ پر جانچ پڑتال فرمائی، نہ ان سے شواہد لئے گئے .... اور کمیشن رپورٹ میں رانا ثناء اللہ، شہباز شریف اور پنجاب حکومت کو 'کلین چٹ' فراہم کردی گئی....
(اب کمیشن رپورٹ کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن میں لاشے تو گرے ہیں، لیکن مارنے والا کوئی نہیں ... نہ پولیس اہلکاروں کے
خلاف کاروائی ہوئی نہ انکے اعلیٰ حکام کے خلاف، اور نہ ہی احکامات دینے والوں کے نام آئے)
2. دوسرا کمیشن بنایا گیا ''الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات'' کیلئے ..
-
رپورٹ کے مطابق شفاف انتخابات ہوئے، کوئی دھاندلی ثابت نہ ہوسکی ... غرض اس کمیشن کی رپورٹ بھی پہلے والی رپورٹ
سے کچھ خاص مختلف نہیں .. یہاں سابق چیئرمین نادرا طارق ملک یاد آجاتے ہیں، جو ووٹر ویریفکیشن کا کہ بیٹھے تھے، جسکی پاداش میں آدھی رات کو اسلام آباد سے لاہور لاکر رانا ثناء اللہ کے حضور پیش کئے جاتے ہیں، کسی طرح نہ ماننے والے کو بیٹی اٹھالینے کی دھمکی نے توڑ دیا اور راتوں رات اہل خانہ کے ہمراہ بیرون ملک روانہ ہوگئے...
خیر ۔۔ یہ سب تو اپنی جگہ ....
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شہباز، رانا ثناء کو کلین
اور اب الیکشن 2013 بھی شفاف ثابت ہوگئے
!اوئے عمران خان ...
تم دھاندلی ثابت نہ کرسکے..

چوروں، ڈاکوؤں، غداروں اور کرپشن کرکے ملک لوٹنے والوں کو یہاں کی عدلیہ چند کوڑیوں کے بدلے چھوٹ دے دیتی ھے. بھلا وہ تجھے انصاف کیوں دیتی؟ عظیم انسان یہاں انصاف ملتا نہیں بکتا ھے. یہاں کی عدلیہ گر انصاف دیتی تو ملک میں کبھی سانحہ پشاور، سانحہ کوئٹہ، سانحہ صفوراپارک و سانحہ ماڈل ٹاؤن جیسے واقعات کبھی نا ہوتے. آۓعمران!
کرپٹ سسٹم کے سب مهرے هیں.هر طرف اس نظام سے فایده اٹھانے والے بٹھاے گے هیں. یهاں 14 قتلوں پر انصاف نهیں ملتا خان صاحب چلے تهے فارم 14 پر انصاف لینے
_ہماری عدلیہ کی اوقات کیا ہے ایان علی مثال ہے اس کی

Last edited: