چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی نام لیے بغیر پی ٹی آئی پر تنقید !
عوام کے 190 ملین پاؤنڈز کسی اور کو دے دیئے گئے ! ایک تو چوری کرو پھر حکومت بھی اس چوری پر پردہ ڈال دیتی ہے ! ان 190 ملین پاؤنڈز والوں سے کوئی کیوں نہیں پوچھتا؟
اس وقت کی حکومت نے برطانیہ سے ملنے والے پیسے طاقتور شخصیت کو دے دیئے ! برطانوی حکومت نے پیسے واپس بھجوائے مگر اسی چوری کرنے والے شخص کو واپس کر دیئے گئے !