ہر طرف چور چور ہو رہی ہوتی ہے کس طرح کا ملک چاہتے ہیں،گالیاں نشر نہیں ہوں گی تو ریٹنگ کیسے آئے گی، ان کی اپنی فیملیز کو گالیاں پڑیں تو پھر دیکھیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ۔۔۔!!!
ٹی وی چینلز کو کیا سنسنی خیز رپورٹرز ہی چاہییں، آپ کو وہ رپورٹرز نہیں چاہییں جو سنجیدہ خبر لائیں؟ کچھ ایسے کورٹ رپورٹرز بھی بھیج دیئے جاتے ہیں جن کو کچھ پتہ نہیں، جیو خاص طور پر اسی پرسن کو دوبارہ بھیج دیتا ہے، سنسنی نہ پھیلانے والے رپورٹرز کو نکال دیا جاتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز
ہم کسی کو جیل نہیں بھیجنا چاہتے مگر احساس ذمہ داری تو ہو، کیا آپ کو سخت ٹیچر جیسا پیمرا ہی چاہئے جو بتائے کیا ٹھیک کیا غلط ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چینل مالکان سے مکالمہ۔۔!!
گالیاں نشر نہیں ہونگی تو ریٹنگ کیسے آئے گی؟ چینلز والوں کی اپنی فیملیز کو گالیاں پڑیں تو پھر دیکھیں،
قاضی فائز عیسٰی
چینلز کو کیا سنسنی خیز رپورٹرز ہی چاہیئں، آپ کو وہ رپورٹرز نہیں چاہیئں جو سنجیدہ خبر لائیں؟، کچھ ایسے کورٹ رپورٹرز بھی بھیج دیئے جاتے ہیں، جن کو کچھ پتہ نہیں، جیو خاص طور پر اُسی پرسن کو دوبارہ بھیج دیتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ٹی وی چینلز نے سنسنی پھیلانی ہوتی ہے، یوٹیوب پر ڈالر دیکھے جاتے ہیں، قاضی فائز عیسٰی
ملک کو تباہ کیا جا رہا ہے، باہر سے کسی کی ضرورت نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ