ان کانشانہ عمران خان نہیں پاکستان ہے،عمران خان تو صرف انکےراستے میں کھڑا ہے

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1676561116233711616
گذشتہ پندرہ ماہ میں ایک بات تو مکمل طور پر عیاں ہوگئ ہے کہ ملک کی باگ دوڑ جن طاقتوں کے ہاتھ میں ہے نہ وہ عوام کے خیر خواہ ہیں اور نہ اس ملک کی بقا اور سلامتی سے ان کو کوئی سروکار ہے۔ پہلے وفاق میں عوام کی نمائندہ حکومت پہ شب خون مارا، پھر خیبر پختونخواہ کا امن تاراج کرنے کے لیے جت گئے، اس کے بعد ملک کی 70 فیصد آبادی کا آئینی حق کچل کر انہیں مکمل آمریت کے شکنجے میں کس دیا۔ آزاد کشمیر میں بے شرمی کی حدیں عبور کرتے ہوئے عوام کے ووٹ کی وہ توہین کی کہ مقبوضہ اور آزاد کا فرق ہی نہ چھوڑا اور جو کسر رہ گئی تھی وہ اب گلگت بلتستان میں پوری کی جارہی ہے۔ بظاہر ایک شخص کو نیچا دکھانا مقصود ہے لیکن بغور دیکھیں تو رجیم چینج کی سازش عمران خان کے خلاف نہیں پاکستان کے خلاف ہوئی تھی اور اس سازش پر عملدرآمد مستقل جاری ہے۔ کسی نے کیا سہی کہا تھا کہ ان کا نشانہ عمران خان نہیں پاکستان ہے۔ عمران خان تو صرف ان کے راستے میں کھڑا ہے۔
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
The problem is that we do not have genuine democratic parties except PTI.
If all the political parties get together on one agenda, that we will not accept the unlawful hegemony and interference by the military in Pakistan's democracy, then maybe we could leash these military monsters.
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
F0Rx6sFXsAAkN5z