jani1
Chief Minister (5k+ posts)
،اس کا آسان حل تو میں بتا چکا ہوں، اگر ہمت ہے تو جاو اور جاکر چھین لو طالبان سے،،او بھائی لڑائی باہر والوں سے ہوتی ہے گھر والوں سے نہیں۔ افغان طالبان نے جب روسی بھگا دیے تو کابل پر چڑھائی کر کے خود اقتدار پر قبضہ کر لیا۔ اب امریکہ کو بھگا دیا ہے تو دوبارہ چڑھائی کر رہے ہیں۔ اتنی سی بات سمجھ نہیں آتی؟
اور اگر نہیں ،۔۔تو چپ کرکے اپنے بل میں بیٹھے رہو