ان لادین و بے وقوفوں کو کوئی بتائے۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
طالبان کی لڑائی تو امریکی فوج سے تھی نا؟ اب وہ جا رہی ہے تو طالبان کس سے لڑ کر افغانستان فتح کر رہے ہیں؟
واہ رے قسمت۔۔۔
یعنی فتح کروں میں اور حکومت کرے کوئی اور۔۔۔
یہ جمع تفریق سمجھ میں نہیں آئی۔۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
واہ رے قسمت۔۔۔
یعنی فتح کروں میں اور حکومت کرے کوئی اور۔۔۔
یہ جمع تفریق سمجھ میں نہیں آئی۔۔۔
کونسی فتح؟ امریکہ افغانستان میں ساری زندگی تو نہیں رہ سکتا تھا۔ طالبان اس انخلا کا مطلب یہ لے رہے ہیں جیسے انہوں نے کابل فتح کرنے کا لائسنس لے لیا ہو
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں جہاں اسلامی جہادی گروپس شکست کھا رہے ہیں ان پر بات کرنے سے تکلیف ہوتی ہے؟
یہاں موضوع کیا چل رہا ہے۔۔۔
طالبان کی تعریف کرنے والوں کو تم تشدد پسند کہتے ہو۔۔
جبکہ قصہ کچھ اور ہے۔۔
مگر سمجھ آگئی کہ۔۔
جہالت سے بحث نہیں کی جاسکتی۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

مولوی صاحب آجکل تو تمہاری خوب باچھیں کھلی ہوئی ہیں - امریکہ افغانستان سے کیا جارہا ہے کہ تم پنگوڑے میں لیٹے ایک شیر خوار بچے کی طرح اپنے ہاتھ،پیرہلا،ہلا کر کھلکھلا،کھلکھلا کر ہنس رہے ہو - دیکھنا کہیں اس شوخی میں ابھی،ابھی فیڈر سے پیا ہوا دودھ دہی بنا کر اگل نہ دینا
مسٹر براؤن تمہارا رنڈی رونا کم اینٹرٹینگ نہیں ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
امریکیوں کو بھی پتا ہے افغان فوج کی اہلیت کا
تو پھر فوج کہاں ہے، جو تم کہہ رہے تھے کہ یہ کام فوج کا ہے۔۔
افغان فوج تھی ہی نہیں۔۔
دو چار پتلوں کو پجامے پہنانے سے فوج نہیں بنا کرتی۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
طالبان کی تعریف کرنے والوں کو تم تشدد پسند کہتے ہو
طالبان نے ۲۰ سال مزاحمت کی ہار نہیں مانی۔ یہ تعریف ہے
اب طالبان کو کابل فتح کرنے کا لائسنس مل گیا ہے۔ یہ تعریف نہیں بلکہ دہشت گردوں کی حمایت ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو پھر فوج کہاں ہے، جو تم کہہ رہے تھے کہ یہ کام فوج کا ہے۔۔
افغان فوج تھی ہی نہیں۔۔
دو چار پتلوں کو پجامے پہنانے سے فوج نہیں بنا کرتی۔۔
افغان فوج نہیں تھی تو بنا لیتے۔ ایک مسلح اسلامی جہادی گروپ کو پورا ملک فتح کرنے کا اختیار کس نے دیا؟
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کب کہا یہ چڑھائی کرنے والی فوج ہے
طالبان کو بینظیر بھٹو، رابن رافیل کی منشاء کے مطابق استعمال کیا گیا
acha jab mayn kehta hoon k abhi dobara talban ko use karayga US tou phir logon k pait mayn marror uthaty hayn.... mark my words again, US agar chahta tou Talban ko khatam krdeta, unka maqsad hi nhi tha talban ko khatam karna, new regional game mayn talban +US+ Saudi block + India aik taraf aur China + Iran + probably Pakistan , with battleground north Pakistan and north Afghanistan near Chinese border (the muslim province) , and obviously in Balochistan bordering Iran and South Afghanistan.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
افغان فوج نہیں تھی تو بنا لیتے۔ ایک مسلح اسلامی جہادی گروپ کو پورا ملک فتح کرنے کا اختیار کس نے دیا؟
تو روکا کس نے تھا۔۔بنا لیتے۔۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
طالبان نے ۲۰ سال مزاحمت کی ہار نہیں مانی۔ یہ تعریف ہے
اب طالبان کو کابل فتح کرنے کا لائسنس مل گیا ہے۔ یہ تعریف نہیں بلکہ دہشت گردوں کی حمایت ہے
ہمت ہے تو چھین لو ان سے۔۔تم ایرانی ہو، انڈین ہو، پاکستانی لبڑل ہو یا کوئی اور ، چھین لو جاو۔۔۔
جب تم ساروں کا بابا امریکہ ہاتھ جوڑ کر معافیاں مانگ کر بھاگ گیا تو تم سارے کس باغ کے مینڈک ہو۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو روکا کس نے تھا۔۔بنا لیتے۔۔۔
روس کو افغانستان سے نکلے ۳۰ سال ہو گئے ہیں۔ اس دوران تمام مسلح گروپس مل کر افغانی فوج بنا لیتے۔ آپس میں کیوں خانہ جنگی شروع کر دی؟ یہ کونسا اسلامی جہاد تھا؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہمت ہے تو چھین لو ان سے۔۔تم ایرانی ہو، انڈین ہو، پاکستانی لبڑل ہو یا کوئی اور ، چھین لو جاو۔۔۔
جب تم ساروں کا بابا امریکہ ہاتھ جوڑ کر معافیاں مانگ کر بھاگ گیا تو تم سارے کس باغ کے مینڈک ہو۔۔
او ڈنگر کبھی کہتے ہو طالبان نے امریکہ کے خلاف مزاحمت کی کیونکہ وہ عین اسلامی جہاد تھا۔ اب طالبان کس کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں؟ کابل میں حکومت یہودیوں کی ہے؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
acha jab mayn kehta hoon k abhi dobara talban ko use karayga US tou phir logon k pait mayn marror uthaty hayn.... mark my words again, US agar chahta tou Talban ko khatam krdeta, unka maqsad hi nhi tha talban ko khatam karna, new regional game mayn talban +US+ Saudi block + India aik taraf aur China + Iran + probably Pakistan , with battleground north Pakistan and north Afghanistan near Chinese border (the muslim province) , and obviously in Balochistan bordering Iran and South Afghanistan.
آپ یہ بات آپ گزشتہ بیس برس سے کہہ رہے ہیں کے امریکا طالبان کو استعمال کر رہا ہے اور ہم استعمال ہو رہے ہیں. یا یہ خیال اب آیا ہے

اور امریکا طالبان کو استعمال کر رہا تو آپ کی پوسٹ لائیک کرنے والے دہشت گردوں کی حمایت کرنے کا الزام پاکستان پر کیوں لگاتے ہیں​
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
او ڈنگر کبھی کہتے ہو طالبان نے امریکہ کے خلاف مزاحمت کی کیونکہ وہ عین اسلامی جہاد تھا۔ اب طالبان کس کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں؟ کابل میں حکومت یہودیوں کی ہے؟
او کھوتے۔۔۔ ملک کو ایک جگہ اکھٹا کرنا ہے یا کچھ ایرانیوں کچھ ازبکوں کچھ انینوں کے حوالے کروگے۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
روس کو افغانستان سے نکلے ۳۰ سال ہو گئے ہیں۔ اس دوران تمام مسلح گروپس مل کر افغانی فوج بنا لیتے۔ آپس میں کیوں خانہ جنگی شروع کر دی؟ یہ کونسا اسلامی جہاد تھا؟
تو یہ بات تم آئی ایس آئی کو سمجھاتے ناں۔۔ یہاں کیوں اب دماغ کھپا رہے ہو۔۔
شورے یہ پاکستان کے حق میں تھا کہ ملک میں ایک حکومت ہوتی۔۔ اسی لیئے پاک فوج آئی ایس آئی نے طالبان کو سپورٹ دی تھی۔۔ تم لگتا ہے ابھی بچے ہو۔۔ تاریخ کا علم نہیں رکھتے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
او کھوتے۔۔۔ ملک کو ایک جگہ اکھٹا کرنا ہے یا کچھ ایرانیوں کچھ ازبکوں کچھ انینوں کے حوالے کروگے۔۔
خانہ جنگی سے کونسا ملک اکٹھا ہوتا ہے بونگے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو یہ بات تم آئی ایس آئی کو سمجھاتے ناں۔۔ یہاں کیوں اب دماغ کھپا رہے ہو۔۔
آئی ایس آئی کہاں سے آگئی ؟ کیا طالبان آئی ایس آئی کے ایجنٹ ہیں؟
 
Back
Top