ان سے پوچھا جائے جب تم جدہ دم دبھاکر خفیہ معاہدہ کرکے بھاگ گئے تھے اور وہاں مکہ میں کئی سال جھوٹ بولتے رہے کہ ہمنے کوئی معادہ نہیں کیا اس وقت کہاں تھا تمھارا ووٹ کو عزت دو نعرہ اور عالمی لیڈر بننے کے دعوےعوام چھوڑی اور ستنیں اٹھائی چلتے بنے اب تو خود ان کے کارکنوں نے بتایا کہ میاں صاحب بیماری کی اداکاری کرکے اس ملک سے فرار ہوئے ہیں کیوں کہ بھگوڑا ہونا ان کی ایک پرانی صفت ہے میدان چھوڑ کر بھاگنا اور وہ بھی بہن بیٹی چھوڑ کر جس میں ان کا کوئی ثانی نہیں