ایسے ایسے صحافی بھی گزرے ہیں، جو سمجھا کرتے تھے کہ وہ حکومتیں بنا یا بگاڑ سکتے ہیں- وہ عمران مذاق اڑاتے ہوئے اس کو سوشل میڈیا کا وزیراعظم کہا کرتے تھے
آجکل یو ٹیوب پر بیٹھ کر کہتے ہیں: دیکھیں چینل ضرور سبسکرائب کیجئیے گا اور ہاں بیل کے بٹن کو دبانا نہ بھولئے گا
?