بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کر کے احساس رکھ دیا گیا اور جو امداد پہلے اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے ملتی تھی اس پر لائینیں لگوا کر بھگدڑ مچائی گئی تاکہ اپنی واہ واہ کروائی جا سکے۔ اسی دوران ملتان میں 20 خواتین زخمی جبکہ ایک جان کی بازی ہار گئی۔ نیازی جیسا نکما دھرتی نے نہیں دیکھا۔
اگر یہی امداد اے ٹی ایم کارڈز کے ذریعے ملتی جو کہ لوگوں کے پاس پہلے سے موجود ہیں تو نہ بھگدڑ مچتی اور نہ ہی کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ ہوتا مگر اس میں عمران نیازی کی واہ واہ نہ ہوتی، سو نیازی حکومت نے اپنی پبلسٹی کیلئے یہ طریقہ اختیار کیا اور اپنے ہی لاک ڈاؤن کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں
کچھ لوگوں سے پیسے چوری ہوگئے ہیں اور اگر یہی حال رہا تو پیسے چھین بھی لئے جائیں گے