Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ کے سپورٹرز اس تصویر کو استعمال کرکے انیلا خواجہ کے بارے میں غلط تاثر دینے کی کوشش کررہے ہیں
جبکہ اس تصویر کی حقیقت یہ ہے کہ اس تصویر کو کاٹا گیا ہے یہ تصاویر بی بی سی کو ایک انٹرویو دینے کی ہیں جو انیلا خواجہ نے کروایا تھا اور یہ تصاویر الیکشن سے پہلے کی ہیں
https://twitter.com/x/status/1033769741834444800
اس دوسری تصویر میں ن لیگیوں نے عمران خان کو نشہ کرتے ثابت کرنے کی کوشش کی جبکہ عمران خان ایک مذہبی رہنما کے ہاں دعوت پر تھے اور وہاں ڈرائی فروٹ کھارہے تھے

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/P2UgYXl.jpg