یہ وہ بیماری ہے جسے ہم آج تک سمجھ نہی پائے(تو جہاں کے تازہ فتنوں سے نہیں ہے باخبر) حالاں کہ اس کی تشخیص اقبال نے بہت پہلے کر دی تھی کہ
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے.
جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے
اقوام میں مخلوق خدا بٹتی ہے اس سے
قومیت اسلام کی جڑ کٹتی ہے اس سے
یہ صنم وطنیت کہ میں پاکستانی ہوں تم افغانی ہو، میں بنگالی ہوں تم برمی ہو، میرا تم سے کوئی رشتہ نہی. تم جانو اور تمہارا کام جانے. تم مرتے ہو تو مرو. تم پر ظلم ہوتا ہے تو ہوتا رہے یہ میرا حیڈک(headache) نہی. ہاں میرے ملک کے خلاف کوئی بات مت کرے ورنہ جان لے لوں گا(ظاہر ہے کہ جب وطن معبود ہو تو معبود کے خلاف کوئی بات کیسے سن سکتا ہے)....
تم پر ظلم ہو رہا ہے تو ظلم روکنے کی مدد تو دور میں تمیں پناہ بھی نہی دے سکتا. ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ اگر تمہارا دشمن طاقتور ہےتو میں اس کا فرنٹ لائن اتحادی بن جاؤں اور ڈالر کماؤں(تمیں مار کر). کیوں کہ میں تو وہ کروں گا جو میرے وطن کے لیے بہتر ہے.
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=249793185132006&set=a.110065185771474.17229.109981329113193&type=1&ref=notif¬if_t=photo_comment_tagged&theater