Muskerahat
Chief Minister (5k+ posts)
جو بات میں نے دو ہزار اٹھارہ سے کہہ رہی تھی وہ سچ ثابت ہو گئی . میں نے کہا تھا انہوں نے رزلٹ روک کر قومی اسمبلی کی تقریباً تیس سیٹیں عمران خان کی کم کی اور پنجاب کی صوبائی کی چالیس کچھ اس طرح کی بات آج اعظم سواتی نے فریحہ ادریس کے پروگرام میں کی . انہوں نے اس لیے کی تا کہ عمران خان کی حکومت جب چاہے ختم کر سکیں اور بل منظور کروانے میں مشکل ہو اور یہ کیا انہوں نے . انہوں نے پاکستان کو بہت پیچھے دھکیل دیا ہے کیونکہ بنگلہ دیش ہم سے آگے نکل گیا انہی نیوٹرل کی وجہ سے . ہر برا کام یہ کرتے ہیں الزام وزیراعظم پر لگ جاتا ہے . پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں ہے . ہر ادارے کا کنٹرول ان کے پاس. آخر کب تک پاکستان کی عوام ان سے ڈرتی رہے گی اور پاکستان ڈوبتا رہے گا . ہر ایک کو کسی نہ کسی پلیٹ فارم سے آواز اٹھانی ہو گی یا بزدل بن جاؤ اور پاکستان کا بیڑہ غرق ہونے دو . پاکستان اب بھی آزاد نہیں ہے