انہیں چاہیے کہ یہ خود ذمہ قبول کریں

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
1947961-1041320844.jpg

جناب چیف جسٹس صاحب اگر یہ سمجھتے ہیں کہ حکومت اور ڈاکٹر ظفر مرزا کورونہ وائرس سے بچاؤ کے لئے بہتر کام نہیں کر رھے تو انہیں چاہیے کہ یہ ذمہ داری خود قبول کریں اور اس کام کی نگرانی خود کریں

Last edited:

khanbahadur

MPA (400+ posts)
تقریبا مزید دو سال اور باقی ہیں ان جج صاحب کی سپریم کورٹ میں چوہدراہٹ کرنے کو۔
شاید اتنے عرصے میں ان کا بھی دماغی توازن کچھ بہتر ہو جائے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
1947961-1041320844.jpg

اس شخص کا کام تو قانوں ہی حفاظت کرنا اور انصاف فراہم کرنا ہے --- جب اس شخص نے اپنا کام کرنا ہی نہیں تو اسے چاہیے کہ پھر فضول میں بکواس کرنے کے بجاۓ کورونہ کے حل کے لئے خود میدان میں آے اور ڈاکٹر ظفر مرزا کو ہٹا کر اس کام کو اپنے ہاتھ میں لے --- اور پھر اس کے بعد پیدا ہونے والے سارے حالات کے ذمہ داری قبول کرے - لیکن اتنی شرم اور ہمت مفت خوروں اور موقع پرستوں میں نہیں ہوتی
Alhamdu Lillah we are Pakistani and wanted authority but not responsibility.
 
Husaink

ذمے داری بھی اٹھائیں اور لندن سے اس فراڈیے کو بھی واپس لائیں جو پاکستان کے پورے عدالتی نظام سے زنا با الجبر کرکے لندن بیٹھا ہوا ہے ، وہ قومیں تباہ ہو جاتی ہیں جہاں غریب کے لئے انصاف اور ہو اور طاقتور کے لئے اور
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
اس قوم کا ایک المیہ ہے وہ یہ کہ
ہاتھ میں استرا لینے اور کلکاری دکھانے کا کیڑا من حیث القوم پیدائشی لے کر پیدا ہوئی ہے
لیکن خوش قسمتی سے سب اپنی کلکاری سے معاشرے کو مستفیض کرنے سے الحمد الله محروم رہتے مغفور ہو جاتے ہیں کیونکہ سرکاری محکمے و منصب ٢ فیصد کا مقدر ٹھہرتے ہیں

لیکن ان منصبوں پر جو فائز ہو جاتے ہیں وہ پھر استرا وہیں چلاتے ہیں جہاں کلکاری دکھے نہ دکھے

استرے کے نیچے آے کی کند آلے سے ذبح ہونے کی داستان ہوشربا ضرور بنے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Alhamdu Lillah we are Pakistani and wanted authority but not responsibility.
ذمے داری بھی اٹھائیں اور لندن سے اس فراڈیے کو بھی واپس لائیں جو پاکستان کے پورے عدالتی نظام سے زنا با الجبر کرکے لندن بیٹھا ہوا ہے ، وہ قومیں تباہ ہو جاتی ہیں جہاں غریب کے لئے انصاف اور ہو اور طاقتور کے لئے اور
Please remove my blasting text from your posts. I colled it down because Dr sahib asked me to.
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
RajaSahib
Sianay ho gaey ho Khan nay Judiciary kay khilaf social media activism per action lainay ka notice issue kia hay. Tussi PTI walian nooh hala shairi day kay edit kar chadi thread.
Yaani PTI aalian wastay kuruki laa kay aapay Nassi gaey oo

Aey lao hata dita jay
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ذمے داری بھی اٹھائیں اور لندن سے اس فراڈیے کو بھی واپس لائیں جو پاکستان کے پورے عدالتی نظام سے زنا با الجبر کرکے لندن بیٹھا ہوا ہے ، وہ قومیں تباہ ہو جاتی ہیں جہاں غریب کے لئے انصاف اور ہو اور طاقتور کے لئے اور

نہیں یار جپانی مجھے لگتا ہے با الجبر والی واردات باجوے نے کی ہے
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
سپريم کورٹ پکڑتی اور سزا دلواتی ہے، مگر اُسی مُجرم کو ہائیُکورٹ چھوڑ ديتی ہے۔
لاہور ہائیُکورٹ نے ۴۵ دن کی ضمانت دی تھیُ، کيا اب سپريم کورٹ سوموٹو لے گی ججوں کيخلاف
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
RajaSahib
Sianay ho gaey ho Khan nay Judiciary kay khilaf social media activism per action lainay ka notice issue kia hay. Tussi PTI walian nooh hala shairi day kay edit kar chadi thread.
Yaani PTI aalian wastay kuruki laa kay aapay Nassi gaey oo

Aey lao hata dita jay
نہیں جناب اپنے دل کی آواز تھی - کسی کو ہلا شیری نہیں دی --- ڈاکٹر صاحب کا حکم مانا اور ایڈٹ کیا
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh famous jumla kis bay*ghai*ratt ne kaha tha.. " main marr jaaon ga lekin deal kar kay Pakistan se naheen jaaon ga.. "

pakistan ka nelson gandela..
 
Back
Top