انگلینڈ میں ملک ریاض اور حسین نواز شریف کے اربوں کے اثاثے ضبط

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہا اگر ابھی تک کوئی بولا ہے تو وھ ہیں مہر بخاری
انکا کہنا ہے کہ ملک ریاض ایک محب وطن پاکستانی ہیں اور ان پر
کوئی جرم ثابت نہیں ہوا اور انہیں با عزت بری کر دیا گیا ہے
پیسے تو انہوں نے پاکستانی معیشت کی زبوں حالی کو مد نظر رکھتے
ہوے رضاکارانہ امداد دی ہے ؟ کیا ایسے کام وھ پاکستان میں پہلے نہیں کرتے؟
کون ہے جنہیں ملک صاحب نے امداد نہ دی ہو؟ ہاہا جب میری اور کاشف کی شادی
ہوئی تو ہمیں بھی دل اور تجوری کھول کر مال و مال کر دیا.... ?
مہر بخاری ایک کھلی ڈھلی اینکرنی ہے اسنے تو ملک ریاض کے ساتھ ملکر پلانٹڈ پروگرام بھی کر رکھے ہیں اسکی فائل کو ملک چڑ ے نے جاپانی ٹائر لگائے ہوے ہیں اور وہ بھی اوریجنل والے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مہر بخاری ایک کھلی ڈھلی اینکرنی ہے اسنے تو ملک ریاض کے ساتھ ملکر پلانٹڈ پروگرام بھی کر رکھے ہیں اسکی فائل کو ملک چڑ ے نے جاپانی ٹائر لگائے ہوے ہیں اور وہ بھی اوریجنل والے
Yes I remember that planted program.... ?
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ملک ریاض کا نام سن کر پاکستانی میڈیا کو سانپ سونگھ گیا ہے کوئی نہیں بولے گا کیونکہ ملک چڑے نے ہر اینکر، اینکرنی اور ہر تجزیہ کار اور تجزیہ کارنی کے ضمیر کی فائل کو اسکی اوقات کے مطابق پہئے لگائے ہوے ہیں ، یہ بھونک کر تو دیکھیں پھر کیسے انکے گندے کپڑے چوک پر نمائش کے لئے لگتے ہیں



ضمیر کی فلوں کو پہے نہیں لگاۓ ہوے ان سب کی کتے خصی کرتے ہوے کی ویڈیو سنبھالی ہوئی ہیں.
ججوں سمیت

.
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
In sha Allah I have faith in Pakistan's future with Allah's help and IK's commitment.

Vakaee! Itna sannata kiyon hai!
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
10 Million ki property, 4 million se renovate kia or 42 million ki Malik Riaz ko sale kar di, matlab Malik Riaz itna hi chhuna kaka tha keh 14 Million ki property 42 Million mein khareed kar li, asal mein ye sara paisa tha hi Sharif family ka or Malik riaz bhi in ka front man or saholat-kar hay, Baqi rahey anchors to ye bhi "Bitches of Riches" hain sub ne free ya boht kum paaiso mein plot or ghaar liaey huey hain Malik Riaz se