انگریزی میں ٹویٹ، مائزہ حمید گجر اور عدیل راجا ٹویٹر پر آمنے سامنے

maziah1i1h31.jpg


مسلم لیگ ن کی رہنما مائزہ حمید گجر کی جانب سے انگریزی میں ٹویٹ کرنے پر عدیل راجا اور مائزہ حمید میں نوک جھوک دیکھی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مائزہ حمید گجر نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انگریزی میں ٹویٹ کی اور کہا کہ یہ ہماری لیڈر مریم نواز ہیں جو پروٹوکول اور استحقاق میں پیدا ہوئیں پھر بھی اسے ترک کردیتی ہیں، وہ صرف یہ دیکھتی ہیں کہ وہ لوگوں کیلئے کرسکتی ہیں۔

مائزہ حمید نے مزید کہا کہ مریم نواز کی پرورش ایسے ہوئی ہے کہ "یہ مت پوچھو کہ ملک نے تمہارےلیے کیا کیا، بلکہ یہ پوچھو کہ تم نے ملک کیلئے کیا کیا"۔
https://twitter.com/x/status/1762777325907726638
مائزہ حمید کی اس ٹویٹ پر سینئر صحافی پروڈیوسر عدیل راجا نے ردعمل دیتے ہوئے انہیں ٹوکا اور کہا کہ آپ انگریزی میں ٹویٹ مت کیا کریں۔
https://twitter.com/x/status/1762780560475255079
مائزہ حمید نے انہیں جواب دیا اور کہا کہ کیوں؟ آپ نے پاس انگریزی کے کاپی رائٹس ہیں؟؟
https://twitter.com/x/status/1762782378659848593
عدیل راجا نے اس سوال پر طنزیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ نہیں میرے پاس کاپی رائٹس نہیں ہیں مگر آپ کی انگریزی بہت زیادہ ہے، فر فر بولتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1762783013971144756
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کی ٹویٹ سے گوبر کی بدبو آتی ہے جیسے اس گشتی کے جسم کے ہر حصے سے آتی ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ کی بے بسی یہ ہے کہ ان کا جھوٹ کے علاوہ گزارہ نہیں چارہ نہیں لیکن یہ بھی پتہ ہے سچ کیا ہے جسے لوگ پسند کرتے ہیں لیکن ان کے پاس اس کی موجودگی صفر ہے
مریم نواز ساری زندگی عوام کے پیسے پر ناجایز پروٹوکال لیتی رہی ہے اسے عوام سے کیسے ہمدردی دکھائ جاسکے گی؟ اس کا میڈیا سیل اس کے جلسے اس کی سیاست عوام کے ٹیکس پر استوار ہوئ اس کی اپنی زات سے ایک آنہ ثابت نہیں اور یہ فااحشایں جن کو لوگ طوایفوں سے بھی کم درجے پر رکھتے ہیں ان سے مریم نواز قبول کروائ جاسکے گی؟
 

Back
Top