Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/rPB4irc.jpg
Bhugat woh gashti ka bacha nahi, awam bhughat rahay hein. The people responsible for this chaos should be accountable. The next step should be to put these stooges behind the bars.جب اکنامی ٹھیک جارہی تھی سب کچھ ٹھیک جا رہا تھا گروتھ ریٹ چھ تھا۔ ریزرو بیس بلین سے زیادہ ہوگئے تھے
ہیلتھ کار ڈ مل رہے تھی مفت علاج ہورہا تھا لنگر خانے چل رہے تھے کامیاب نوجوان پروگرام چل رہا تھا ستر سال کا ریکارڈ ٹیکس اکٹھا ہوا احساس پروگرام چل رہا تھا دنیا تعریف کر رہی تھی ٹیکسٹائل انڈسٹری چالیس سال میں پہلی بار لاکھوں لوگوں کو روزگار دینے کے ساتھ بغیر لوڈ شیڈنگ چل رہی تھی ساٹھ سال بعد پہلی بار پانچ بڑے ڈیم بن رہے تھے کووڈ میں بھی سب نظام چلتا رہا کامیابی سے ہر نظام چل رہا تھا تو پھر کس گشتی کے بچے نے پنگا لیا اور کیوں لیا ؟ اب لیا تو بھگتو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|