انڈیا بمقابلہ پاکستان: موہالی کرکٹ سٹیڈیم سے پاکستانی کرکٹروں کی تصاویر غائب

zagyy

Senator (1k+ posts)
bbv.png


انڈیا بمقابلہ پاکستان: موہالی کرکٹ سٹیڈیم سے پاکستانی کرکٹروں کی تصاویر غائب



انڈیا میں موہالی کے پی سی اے سٹیڈیم میں چند مہینے پہلے تک دوسرے غیر ملکی
کھلاڑیوں کی طرح مشہور پاکستانی کرکٹر مثلاً عمران خان، جاوید میانداد اور وسیم اکرم جیسے کھلاڑیوں کی تصویریں بھی دیواروں کی شان بڑھاتی تھیں۔

لیکن چند مہینے پہلے یہ تصاویر غائب ہو گئیں۔ مزید جاننے کے لیے


https://www.bbc.com/urdu/sport-48640069
 
Last edited by a moderator:

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
انڈیا کی ہم سے وہی نسبت ہے جو انسان کی اپنی بیوی کے پہلے شوہر سے ہوتی ہے