Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/m6CnTMa.jpg
اس وقت امپورٹڈ حکومت میں ایک ایسی جماعت بھی موجود ہے جو پاکستان کے بننے کو ہی گناہ سمجھتی ہے، کشمیر کو چھوڑو اب اس گناہ کا کفارہ ادا کرنے کا وقت ہےکشمیر کی خودمختاری کا قانون آرٹیکل ستر پہلے ہی ختم کیا جاچکا ہے اور اب کشمیر انڈیا کا حصہ بن چکا ہے دو سال پہلے یہ کام ہوچکا ہے۔ اب صرف پیپر ورک ہورہا ہے لہذا اب انڈیا جو بھی کرے گا وہ خالی دکھاوا ہوگا سینکڑوں انڈینز جو کشمیر میں نہیں تھے اب وہاں جارہے ہیں جابز کررہے ہیں پیپر ورک تقریبا مکمل ہوچکا ہے جس کے بعد انڈینز کشمیر میں زمینیں خرید سکیں گے رفتہ رفتہ کشمیریوں کو مالی طور پر اتنا کمزور کر دیا جاے گا کہ وہ اپنی پراپرٹیز گھر اور زمینیں بیچنے لگیں، انڈیا میں ہزاروں ارب پتی ہیں جو کشمیر میں سب کچھ ہی خرید لیں گے حتی کہ لوگ بھی
پاکستان کی فری کشمیر کی پالیسی تو انڈیا مکمل طور پر فلاپ کرچکا ہے اب صرف ایمبیسیوں کے آگے آزاد کشمیر کے لوگ دو چار سو جمع ہوکر نعرے مار لیتے ہیں بس
حکومت ، کونسی حکومت؟اس وقت امپورٹڈ حکومت میں ایک ایسی جماعت بھی موجود ہے جو پاکستان کے بننے کو ہی گناہ سمجھتی ہے، کشمیر کو چھوڑو اب اس گناہ کا کفارہ ادا کرنے کا وقت ہے
ٹھیک کہا، شکر ہے وہ چور ڈاکو جو چار سال تک کشمیر کا ک بھی آزاد نہ کرواسکے اب جا چکے ہیں انکے دور میں آرٹیکل ستر ختم کرکے کشمیر کی علیحدہ خودمختار حیثیت ختم کردی گئیJab choor. dako..aur majoda Neutrals jesay log Gov m ho tu aisa hi hona ha..Ye choor.ghaddar jitni dair aur Gov m rehay ge..mulk tabahae ki traf hi jaya ga..
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|