انڈونیشیا کے علماء اور ٹی وی چینل (Ummat News)

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
story5.gif
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک ،کو کوڑوں کی ضرورت ہے جو حضرت عمر رضی الله عنہ کے دور میں پڑتے تھے - اسکے علاوہ پاکستانی میڈیا اور میڈیا ،،،،ویورز ،،، کا کوئی علاج نہیں اور سب سے بڑھ کر کچھ علماء حضرت خود ایسی محافل میں جاتے ہیں تو ،بائیکاٹ کا کیا مطلب ؟
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
بڑی اچھی بات ہے کہ علما نے ٹی وی کو لگام ڈال ،مجھے امید ہے کہ علما اب اس مولوی کو بھی لگامیں ڈالیں گے جو سات منٹ میں ستائیس رکعت پڑھاتا ہے
 

punjabi

Councller (250+ posts)
very well said one more thing why these molvies and ulama sit with model in the program.they should simply refuse.if anchors are 100% wrong than these ulamas and volvies are also responsible for this sin.
 

Back
Top