انٹرنیٹ پر نکاح کی شرعی حیثیت کیا ؟

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Demografia_en_internet.gif

سوال : قبل ازیں بعض لوگ ٹیلی فون پر نکاح کرواتے رہے ہیں
لیکن آج کل انٹرنیٹ جیسا جدید ذریعہ ابلاغ بھی اس مقصد کیلئے استعمال ہو رہا ہے
ٹیلی فون اور انٹرنیٹ پر نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب سے نوازیں۔

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
We have our mosques all over the world when you find the right one . then go to gather nearest mosque and make the naka نکاح.

to get the best of your marriage just visit the local Islamic sharia council for advice and guide before and during your marriage duration for understand theirs right and theirs duties for the best for self and for the family and as well as promote a good society .
 
Socrates

Banned
بھائی جی خیر ھے۔۔۔ کسی سے ٹانکا بِڑ گیا کیا۔۔؟
فورم پر اتنے مولوی سجن ھیں فیصلہ حق میں کروالیں گے۔۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی جی خیر ھے۔۔۔ کسی سے ٹانکا بِڑ گیا کیا۔۔؟
فورم پر اتنے مولوی سجن ھیں فیصلہ حق میں کروالیں گے۔۔
ایک لڑکا میرے ساتھ کرکٹ ٹیم میں ہے اس کا فون آیا تھا پوچھ رہا تھا میں نے کہا کل بتاؤنگا پوچھ کر
 
Socrates

Banned
ایک لڑکا میرے ساتھ کرکٹ ٹیم میں ہے اس کا فون آیا تھا پوچھ رہا تھا میں نے کہا کل بتاؤنگا پوچھ کر

لڑکا اور لڑکی اپنے رضا و تصدیق کو واضع طور پر پہنچا سکیں تو ھو جاتا ھے۔۔۔
بہتر روشنی تو جید علماء کرام ھی ڈال سکتے ھیں۔۔
کوئی ایک ادھ جاگ رھا ھو گا۔۔ واج مار لینی سی
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
ایک لڑکا میرے ساتھ کرکٹ ٹیم میں ہے اس کا فون آیا تھا پوچھ رہا تھا میں نے کہا کل بتاؤنگا پوچھ کر

بارکا بھائی یہاں کینیڈا میں بوہت سارے دوست ہیں جنہوںنے فون پر شادی کی تھی اور اس کے بعد بیویوں کو سپانسر کیا اور وہ ابھی گیں میری کزن کی شادی بھی ہوئی ہے اسس کی اجازت ہے اب تو ساتھ میں ویڈیو بھی بن جاتی ہے اب چیک یہ کرنا ہے کے اسپین میں اسس نکاح کو امیگریشن والے مانتے ہیں یا نہیں اسس کی معلومات آپکو وہیں سے ملیں گی
 
sayjimy

Councller (250+ posts)
akhbar e jahan main ik page ata hai Quran-o-sunna ki roshni main wahan kisi nai sawal kiya tha ke fone par nikah jaiz hai to jawab tha ke fone pe nikah jaiz nahi tafseel nahi thi just jaiz nahi likha tha jawab main
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
one day, we will do nikahs through typing on instant massaging technology...good way to avoid all the nosy relatives...:P
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)

ایک لڑکا میرے ساتھ کرکٹ ٹیم میں ہے

بارسا یار لڑکے کا لڑکے کے ساتھ نکاح کیسے ہو سکتا ہے ؟
;)

ویسے اگر لڑکی کے ساتھ نکاح کی خواہش ہے تو پھر سر سے بات کریں گے - وہ فیس بک پر نکاح پڑھا دیں گے
اس کا فون آیا تھا پوچھ رہا تھا میں نے کہا کل بتاؤنگا پوچھ کر
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ٹیلی فون پر نکاح کو بہت عرصے سے علما غیر شرعی قرار دے چکے ہیں وجہ یہ تھی کہ اس میں دھوکے کا احتمال ہے کوئی بھی شخص دلہا یا دلہن بن کر کسی کے لیے ایجاب و قبول کر سکتا ہے۔اس کے علاوہ جن لوگوں کے سامنے نکاح ہوتا ہے ان سب کا بہ یک وقت ایک جگہ پر موجود ہونا ضرور ی ہے جب کہ ٹیلی فونی نکاح میں ایسا ہونا ناممکن ہے۔اسی طرح پاکستان کی عدالتی نظام میں کسی بھی ٹیلی فونی شہادت کو قبول نہیں کیا جاتا۔ اب ایک دو کیسز میں وڈیو کانفرنسز میں بیانات کو قبول کیا گیا ہے۔ لیکن اس میں بھی دھوکے کا احتمال ہو سکتا ہے۔

jason

Chief Minister (5k+ posts)

بارسا یار لڑکے کا لڑکے کے ساتھ نکاح کیسے ہو سکتا ہے ؟
;)

ویسے اگر لڑکی کے ساتھ نکاح کی خواہش ہے تو پھر سر سے بات کریں گے - وہ فیس بک پر نکاح پڑھا دیں گے
Yaani larkay kaa nikah larkay say telephone ya internet kahin par bhi nahi ho sakta.

Yeh wesay sir konse hain jo internet par nikah kara daity hain.

wesay guwahaan aur uski shayad legal hitches hongi isliay behtar hay k dulhan k spain pohanchany par kisi local islamic centre main is nikah ko legalize kar lia jaey.:)
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
yah sir zaid hamid hain (bigsmile)