انٹرنیٹ سست ہونیکی تحقیقات کررہے ہیں،وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1824058457181372724
https://twitter.com/x/status/1824039438307229735
اسلام آباد : وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ کاکہنا ہےکہ کمپنیوں سے انٹرنیٹ سروس سے متعلق رپورٹ طلب کی ہے۔ شزہ فاطمہ خواجہ نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کمپنیوں سے انٹرنیٹ سروس سے متعلق رپورٹ طلب کی ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ فائر وال سے پہلے ویب مینجمنٹ سسٹم تھا حکومت اب سسٹم کو اپ ڈیٹ کررہی ہے۔ ان کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ سائبر سکیورٹی کےحملوں سے بچنے کےلیے فائر وال انسٹال کی جاتی ہے۔ وزیر مملکت آئی ٹی کاکہنا تھاکہ جلد آگاہ کریں گے کہ اب تک کتنے سائبر حملے ہوچکے ہیں، پہلے صرف وٹس ایپ سست ہونے کی شکایت آرہی تھی۔

شزہ فاطمہ خواجہ نے کہاکہ انٹرنیٹ کی سست روی سے متعلق انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں سے ڈیٹا مانگا ہے۔پی ٹی اے سے بھی رپورٹ طلب کی ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ گذشتہ دو ہفتوں میں ڈیٹا ٹریفک پر کیا فرق پڑا ہے ، رپورٹ آئے گی تو دیکھیں گے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ دیکھیں گے کیا ڈیٹا کا استعمال زیادہ ہوا ہے یا کوئی اور وجہ بھی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1824130961992454643 https://twitter.com/x/status/1824338445117817148
 
Last edited by a moderator:

Waqar1988

Minister (2k+ posts)
This is so funny to see patwaris proving that FOJ has been involved in politics all along and the Bajwa and the internal FOJI system totally FAILED to catch this when it was happening. So either way its a HUGE failure, if they let it happen or they were part of it.

Shabash Patwari Lagey Raho 🤣 🤣
patwaris are known to think from the backside
 

Democratics

Senator (1k+ posts)
St. Naswar Khan
Admited that FAZ used to help him to manage the MNA and MPAs
And run the GOVT.
hahaha

This is so funny to see patwaris proving that FOJ has been involved in politics all along and the Bajwa and the internal FOJI system totally FAILED to catch this when it was happening. So either way its a HUGE failure, if they let it happen or they were part of it.

Shabash Patwari Lagey Raho 🤣 🤣
patwaris are known to think from the backside
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Is she writing a thesis on slow down of internet?.She is another one who got the job because of family connections.
نہیں اس شرلی نے اپنی شُز شُزی میں فوجی کنڈی ڈالی ہوئی ہے جو نہی کوئی شارک پکڑی گئی یہ اسے دو تین دھپڑ مار کے انٹرنیٹ سلو ہونے کی وجہ جان کر قوم کو بتائے گی
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
The 3rd Division Inter pass duffers are learning how to configure firewall at the expense of country's internet service. 🤣