کہاں اکیاون فیصد لوگوں کی حمایت حاصل کرنے والی اخوان المسلمین اور کہاں دو سیٹیں لینے والی جماعت اسلامی
کوئی مقابلہ ہے ان کا
وجہ سب لوگ جانتے ہیں ، مارشل لا کی بی ٹیم
مشرف کے حواری ، نام نہاد اسلامی
آپ جماعت کو چھوڑیں ..اخوان کی حمایت تو کریں
:)
آپ نے اس تھریڈ سے کئی لوگوں کو ناراض کر دیا ہے ...............ابھی دیکھئے کیا کیا تبصرے ہوتے ہیں ........... اگر لبرل یا لادین کہا جائے تو ان کی طبع نازک پر بھی گراں گزرتا ہے ............. چونکے جماعت اسلامی ان انوکھے دیشت گردوں کی حمایت میں پاکستان میں مہم چلا رہی ہے اس لئے انھیں کسی پل چین نہیں ..................کچھ اسے طالبانی سوچ سمجھ کر اظہار کریں گے .................لیکن ان شہیدوں کے ہاتھوں میں انھیں قرآن نظر نہیں آئے گا
اس کو جماعت کا مطلب بھی نہی آتا ، صرف خود کو مسلمان دوسروں کو کافر سمجھنا آتا ہےجسے اخوان المسلمون کا مطلب نہ آتا ہو وہ کیا جواب دے گا ، اسے صرف لفظ جماعت جماعت آتا ہے ،یہ ہی کافی ہے اس کے علم کیلئے
اس کو جماعت کا مطلب بھی نہی آتا ، صرف خود کو مسلمان دوسروں کو کافر سمجھنا آتا ہے
بیچارہ مجبور ہے
آپ جماعت کو چھوڑیں ..اخوان کی حمایت تو کریں
:)
تمہے اپنی تعریف کرنا اچھا لگتا ہے اس لئے دوسرے کے پوسٹ کو اپنا سمجھ لیتے ہو ............ چلو اخوان المسلمون کا اردو ترجمہ کرو سب کی معلومات کے لئے
چلو یہاں سے بھاگو
بچوں کو پڑھانے کا ٹایم ختم ہو گیا
منصورہ سے جا کر پڑھو
جب مطلب ہی نہیں آتا تو پڑھا کیا رہے ہو ................ افسوس یہ قوم کیا کرے گی نالائق استادوں کے نرغے میں رہ کر
حق کی مخالفت کرنے والے منافق ہر دور میں موجود ہوتے ہیں
اور حق کی آواز بلند کرنے والے بھی ہر دور میں موجود ہوتے ہیں
الله تعالی کے نظام کے لیے خون بہانے والوں کا درجہ یقینا بہت بلند ہوتا ہے
الله تعالی انہیں کامیابی عطا فرمائے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|