انور مقصود صاحب کی بات رلانے والی ہے کہ ۱۹۴۸ میں سیلاب میں اُن کا خیمہ سیلاب میں بہہ گیا تھا اور ۷۵ سال بعد بھی وھی سیلاب کی تباہ کاریاں اِس ملک میں راج کرتی ہیں ـ فرق یہ ھے کہ اب کی تباہ کاریاں بہت زیادہ شدت سے ھوتی ہیں اور اُسی شدت سے لوگوں کے کرپشن میں بھی شدت پائی جاتی ہے ـ