سیدنا علیؓ نے فرمایا قومیں کفر سے تباہ نہیں ہوتیں، ظلم سے تباہ ہوتی ہیں
یار وراۂچ صاحب ، آپ بہت سیانے نکلے ، جنرلوں کو تو ھیروں کی طرح چھپا کر رکھا ہے ۔نہ تو 12 مئ یاد رہا ، نہ مشرف کی مشرف گری قابل ضبط ٹھہری ۔
مشرف وہ نطفہ حبیثہ ہےجس کا ثانی شائد ہماری تاریخ میں نہ ملے. مگر خرام خور حکمران اشرافیہ کی بیغرتی کی وجہ سے غدار وطن جسے ڈی چوک میں بلڈوزر سے روند کر نشان عبرت بنانا چاہیے تھا، آزاد پھر رہا ہے. جمہوروں کتوروں سمیت لکھ دی لعنت اسکے تمام بچانے والوں پر
توبہ توبہ ۔ تسی تے کسی نوں وی نہیں جے بخشیا ۔ :lol:۔