such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
پنامہ کیس کا انصاف پر مبنی فیصلہ پاکستان کو 50 گنا مضبوط کردے گا ان شاءاللہ
وجوہات
نمبر ایک۔۔۔طاقتور کا احتساب عام پاکستانی کو پر امید اور پاکستان پر مزید یقین کرنے والا بنا دے گا
نمبر دو۔۔۔دنیا کو پیغام جائے گا کہ پاکستان میں انصاف ہوتا ہے اور یہ احساس ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کو راغب کرے گا۔۔۔بیرونی دنیا پاکستان کو ایک مضبوط ملک کے طور پر دیکھے گی
نمبر تین۔۔۔صوبوں کا احساس محرومی اور قوم پرستوں یا صوبائی و لسانی کارڈ کھیلنے والوں کا حقہ پانی بند ہوجائے گا۔۔یہ قوتیں ہمیشہ پنجاب اور پنجابی وزیراعظم کو کچھ نا کہنے کا طعنہ دے کر اپنے لوگوں کو ماموں بنائے ہوے ہیں۔
سندھ کے وزیراعظم کو پھانسی سندھ کے وزیراعظم کی حکومت کو بحال نا کرنا اور پنجاب کے وزیراعظم کی حکومت کو بحال کرنا یہ وہ حقیقتیں ہیں جن سے انکار ممکن نہیں۔ اس بار عدم ریکارڈ کی بنا پر پنجاب کے وزیراعظم کی فراغت ان قوتوں کے منہ بند کر دے گی ہمیشہ کے لئے
علیحدگی پسندوں اور لسانی گروپس کو شدید دھچکا پہنچے گا
نمبر چار۔۔۔۔فوج کی اس سارے قضیے ميں عدم مداخلت اور لاتعلقی فوج کے وقار اور پنجاب کی اسٹبلشمنٹ ہونے کے طعنے سے فوج کو آزاد کردے گی
نمبر پانچ۔۔۔۔کرپشن کو لگام لگے گی اور عدلیہ سے لوگ ڈرینگے
نمبر چھ۔۔۔ماتحت عدلیہ بھی دلیرانہ فیصلے کرینگی جس سے انصاف کا بول بالا ہوگا
ان شاءاللہ
یہ کچھ مندرجات تھے جو ذہن میں آئے تو بیان کردئے
یہ بھی یاد رکھئے کہ انصاف پر مبنی فیصلہ نا آنے کی صورت میں پاکستان کو انتہائی نقصان پہنچے گا جس کا تصور بھی ناممکن ہے

Last edited: