Haidar Ali Shah
MPA (400+ posts)
بھائی صاحب آپ نے مشال پر بہت تحقیق کی اور کئی تھریڈ بنائے. آپ نے ہر اینگل سے اٌسے بے نقاب کیا. مشال روس میں پڑھا ہوا تھا اس کے خیالات میں دین سے بے زاری موجود تھی. اس کے باوجود آج تک کوئی ثابت نہیں کرسکا کہ اٌس نے اسلام کی مخالفت کی یا کوئی غلط بات کی. اس کے نام سے دوسری آئی ڈی اس کے مرنے کے بعد بھی ایکٹیو تھی.
یہ اے این پی کا اندرونی جھگڑا تھا اس لئے ہجوم میں اکثریت انہیں کی تھی. مشال نے یونیورسٹی انتظامیہ کے بارے میں بھی سخت باتیں کی تھی اسلئے اس کے قتل انتظامیہ بھی ملوث ہے. مشال نے جو بھی عمل کیا تھا وہ اس کے ساتھ قبر چلا گیا ہے. اٌس نے اگر یہ کام کیا بھی تھا تب بھی کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ اسکو یوں قتل کرے اٌس کو عدالت میں صفائی کا موقع ملنا چاھئیے تھا. اب فرض کرے اٌس نے ایسا کوئی عمل نہیں کیا ہو اور پی ایس ایف کے عہدیدار صرف عہدے کے وجہ سے اٌسے ہٹانا چاھتے ہو تب؟ رہی بات انڈیا سے محبت والی بات تو بھارتی فلموں کا ہمارے ہر شہر میں موجودگی اٌسی محبت کا ثبوت ہے. نوازشریف نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں کلبوشن کا ذکر نا کرکے اٌسی محبت کا ثبوت دیا. مشرف صاب بھی جب تک حکومت میں تھے واجپائی کے ساتھ دوستیاں پال رہے تھے اب دبئی میں بیٹھ کر محب وطن ہوگئے ہے. یہ سارے ڈرامے ہے میرے بھائی. ایجنٹ بننے کیلئے ہمارے لیڈر کافی ہے مشل جیسا غریب کسی دوسری ملک کی کیا مدد کرسکتا ہے. وہ غریب مر گیا ہے اللہ اسکے والدین اور رشتے داروں پر رحم کرے. ان کو صبر دے . آپ اپنا غصہ چھوڑ دے اٌس نے اگر عمران کو گالی دی بھی تو اٌس سے عمران کا کچھ نہیں بگڑا. آپ نے شاید نوٹ نہیں کیا عمران خان نے سب سے پہلے کنڈیم کیا اس قتل کو

Last edited by a moderator: