pablo
Banned
تحریک انصاف کا وجیر اعلی پرویز ترین خٹک صاحب
کی کیا قابلیت اور خدمات ہیں پارٹی کے لیے
سواے اس کے بہت مشھور لوٹا ہے
جو تحریک انصاف نے اس کو پورے صوبے کا مالک بنا دیا ہے ؟
تین سالوں میں صوبے کی حالت دن بدن بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے
سارے کارخانوں تاجر اور فیکٹریوں والے صوبہ چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں
صوبے میں سرمایہ دار دو روپے لگانے کو تیار نہیں
صوبہ جاپان سے قرضہ اور امریکہ سے امداد لے رہا ہے
ایک نیا ہسپتال نہیں بنا سکے تین سالوں میں
:) گالیوں کے بغیر جواب دے کر ثواب درین حاصل کریں

Last edited: