انصار عباسی کی منافقت

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
@mods please dont merge,

In today's News report by Ansar Abbasi He blamed Army for Corruption and while writing about who benefitted he omitted names and affiliation of the civilians.

In the Army land scandal there are 2 parties

1. Musharraf - Allotted Land
2. Fazl Rehman & Akram Khan Durrani - Got the land

Currently Fazl Rehman and Akram Durrani both are in Coalition Govt. of Nawaz Sharif and Akram Durrani is sitting Minister of Housing.

Same Ansar Abbasi wrote against Fazl Rehman and Akram Durrani for taking land when JUIF joined hands with Zardari but now when JUIF is with Nawaz Sharif he intentionally omits names of Fazl Rehman And Akram Duraani

منافقت اور کیسے کہتے ہیں

یہ سکینڈل تو تب بھی تھا جب اس میں ملوثاکرم درانی کو انصار عباسی کے کفیلوں نے وازرت دی اور حکومت کا حصہ بنایا تب تو یہ ذلیل عباسی سو رہا تھا

یہ ذلیل منافق میر شکیل سے لاکھوں کی تنخوا لیکر پھر جیو جنگ جو رمضان کے بیحرمتی میں سب سے اگے ہےپر بیٹھ کر ہمیں رمضان کے احترام کے درس دیتا ہے

520.gif
 
Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: انصار عباسسی کی منافقت

پاکستان میں کوی بھی اگر کرپشن کو بے نقاب کرتا ہے تو اپنی جان پر کھیل کر ایسا کرتا ہے اسلئے عباسی نے دو بہت پاور فل حکومتی بندوں کو بے نقاب کر کے اچھا کام کیا ہے غلطی کی تھوڑی بہت گنجائش ہوتی ہے لیکن اس سے اصل حقائق پر کوی فرق نہیں پڑتا
 
Last edited:

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
عقل چیک کرو اس مینڈک کی ، بقول اسکے انصار عباسی نے پہلے فضل الرحمان کی کرپشن بے نقاب کی ، پھر فوج کی جس نے فضل الرحمان کو زمین دی تھی ، اب اس مینڈک کو اعتراض یہ ہے کہ انصار عباسی فضل الرحمان کے نواز حکومت میں شامل ہوتے وقت کیوں سو رہا تھا ، ایسے ایسے ہیرے رہتے ہیں دنیا میں

:lol:
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
You Patwari Stop defending corruption of PMLN minister

He wrote many times about the scandal giving different view depends on what suits his Kafeels.

Did he wrote a single thing about it when KAram Durrani the main beneficiary of the corruption took oath as PMLN Cabinet member?

Now when his Kafeels are under corruption investigation he suddenly woke up.

What he was and Govt was doing for past 2 years? If Govt. was sincere than they should have prosecuted Akram Durrani as well as Musharraf for it, but rather they presented Akram Durrani with a ministry.

Ansar Abassi has written about this scandal many times

i know where you are coming from .

BOOT LICKER
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
پٹواری اس لفافہ نے فضل رحمان اور اکرم درانی کے بارے میں لکھاجب وہ زرداری کے ساتھ تھے

جب اکرم دورانی نے نون لیگ کی کابینہ میں شامل ہوا تو یہ لفافہ گہری نیند سویا ہوا تھا حالنکہ اس نے خود اسکی کرپشن کو بے نقاب کیا تھا

آج اس لفافے کے کفیلوں کے جب کرپشن کے کیس کھلنے لگے تو اسنے صرف آرمی کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لئے اس نے وہی خبر دوبارہ چھا پ دی اور وہ بھی نون لیگ کے کابینہ کے ممبر اور نون لیگ کی حکموت میں شامل جماعت کا نام لئے بغیر

عقل چیک کرو اس مینڈک کی ، بقول اسکے انصار عباسی نے پہلے فضل الرحمان کی کرپشن بے نقاب کی ، پھر فوج کی جس نے فضل الرحمان کو زمین دی تھی ، اب اس مینڈک کو اعتراض یہ ہے کہ انصار عباسی فضل الرحمان کے نواز حکومت میں شامل ہوتے وقت کیوں سو رہا تھا ، ایسے ایسے ہیرے رہتے ہیں دنیا میں

:lol:
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
جو کوئی تمہارے سوچ کے مطابق نہیں لکھتا اس پر پیسا لینے کا الزام لگا دیتے ہو

فضل ارحمان کے بارے میں سب سے زیادہ انصار عباسی نے لکھا
 
imtiazahmed

MPA (400+ posts)
Re: انصار عباسسی کی منافقت

The most corrupt genre in Pakistan society is media persons. There was a big scandal against none other than Ansar Abbasi for getting lucrative plot in Islamabad on a false affidavit that he did not own any house or plot previously. That was the time when Musharraf was at the helm of the affairs. He was self proclaimed spoke person of Ch. Iftikhar, the then Chief Justice. His personal opinion on judgment before judgment used to be top news heading on daily Jang and News. Gate No.5 of GHQ was open for him. Only this time, army has totally neglected him for reasons best known to the former that, perhaps, made him a little shaky and irritated. So much so, he is now uttering poison against some army personnel.
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
لکھتا تھا جب فضل رحمان پیپلزپارٹی کی حکومت کا حصہ تھے. آپ اسکی . فضل رحمان جب سے نوا شریف حکومت کا حصہ بناے اور اکرم درانی نون لیگ کی کابینہ میں شامل ہوے ہیں اسکی کوئی خبر بتا دو جو فضل رحمان کے بارے میں آئ ہو؟ اور تو اور اس آج والی نیوز رپورٹ میں بھی اسنے آرمی کا سیاستدانوں کو زمین دینے کا ذکر کیا لیکن فضل رحمان اور اکرم درانی کا نام اس نے قصدا نہیں لکھے کیونکہ وہ آج حکومت کا حصہ ہیں
اسکو منافقت اور لفافہ اگر نہ کہیں تو اور کیا کہیں

اور جہاں تک جرنیلوں کی بات ہے میں نے پہلے بھی یہ لکھا ہے کہ حکومت جرنیلوں کے کرپشن کے خلاف بسماللہ کرے ہم ساتھ کھڑے ہونگے. لیکن یہ کیا بات ہوئ کہ جرنیلوں کی کرپشن پر اس وقت تھک خاموش جب تک کوئی آپکی کرپشن پر خاموش، جبسیاستدانوں کی کرپشن پر بات شروع ہو جاتی ہے تب انکو جرنیلوں کی کرپشن یاد آجاتی ہے

جو کوئی تمہارے سوچ کے مطابق نہیں لکھتا اس پر پیسا لینے کا الزام لگا دیتے ہو

فضل ارحمان کے بارے میں سب سے زیادہ انصار عباسی نے لکھا
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
تو اس وقت یہ سکینڈل نیا نیا آیا تھا اب کونسا سکینڈل ہے ڈیزل کا

انصار عباسی اور شاہد مسعود میں بہت فرق ہے - یہ ہر ثبوت حاصل کر کہ سٹوری فائل کرتا ہے

اور شاہد مسود ، فواد چودھری وغیرہ ہوائی اڑاتے ہیں

لکھتا تھا جب فضل رحمان پیپلزپارٹی کی حکومت کا حصہ تھے. آپ اسکی . فضل رحمان جب سے نوا شریف حکومت کا حصہ بناے اور اکرم درانی نون لیگ کی کابینہ میں شامل ہوے ہیں اسکی کوئی خبر بتا دو جو فضل رحمان کے بارے میں آئ ہو؟ اور تو اور اس آج والی نیوز رپورٹ میں بھی اسنے آرمی کا سیاستدانوں کو زمین دینے کا ذکر کیا لیکن فضل رحمان اور اکرم درانی کا نام اس نے قصدا نہیں لکھے کیونکہ وہ آج حکومت کا حصہ ہیں
اسکو منافقت اور لفافہ اگر نہ کہیں تو اور کیا کہیں

اور جہاں تک جرنیلوں کی بات ہے میں نے پہلے بھی یہ لکھا ہے کہ حکومت جرنیلوں کے کرپشن کے خلاف بسماللہ کرے ہم ساتھ کھڑے ہونگے. لیکن یہ کیا بات ہوئ کہ جرنیلوں کی کرپشن پر اس وقت تھک خاموش جب تک کوئی آپکی کرپشن پر خاموش، جبسیاستدانوں کی کرپشن پر بات شروع ہو جاتی ہے تب انکو جرنیلوں کی کرپشن یاد آجاتی ہے
[/QUOTE]
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
تو آج اسنے کونسی نئی کہانی چھاپ دی وہی پرانی کہانی بغیر نون لیگ کے کابینہ کے رکن کے نام کے

تو اس وقت یہ سکینڈل نیا نیا آیا تھا اب کونسا سکینڈل ہے ڈیزل کا

انصار عباسی اور شاہد مسعود میں بہت فرق ہے - یہ ہر ثبوت حاصل کر کہ سٹوری فائل کرتا ہے

اور شاہد مسود ، فواد چودھری وغیرہ ہوائی اڑاتے ہیں
 
Last edited:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
اس نے بڑی عقل او فکر کی بات کی ہے کہ نیب نے گنجوں اور زرداری کے تو کیس میں نام بھیج دئیے سپریم کورٹ

لیکن ایک جرنیل کے خلاف کروائی تک نہیں کر سکتے

یہی لب لباب ہے اس کا

جس طرح نیب نے منافقت کی اسی طرح تو یہ بندہ پچھلے کی سالوں سے کر رہا ہے،

میں یہ نہیں کہتا کہ آرمی والے فرشتے ہیں لیکن پچھلے کی سالوں سے اسکے کفیل حکومت میں ہیں کیا اسنے ایک بار بھی اکرم درانی کے بارے میں لکھا؟ حالانکہ خود اسنے اکرم درانی کی زمینوں کے بارے میں رپورٹ کیا، کیا اسنے ایک دفعہ بھی اکرم درانی کے نون لیگ کابینہ میں شمولیت پر اعتراض کیا؟

آج بھی اس طرح کی خبروں کا مقصد جرنیلوں کا احتساب نہیں بلکہ انکو بلیک میل کرنے کی کوشش ہے کہ اگر کوئی انکی کرپشن کو بےنقاب اور احتساب کرے گا تو ہممرے پاس بھی اس طرح کی خبریں ہیں

اگر حکومت کو زمینیں بانٹنے کی اتنی ہی فکر تھی تو اکرم درانی کو کابینہ میں شامل کیے جانے سے پہلے کہتی کہ زمینیں واپسکرو اور جنہوں نے دی ہے ہے اسکے خلاف بھی کاروائی کا آغاز کرتی

اس نے بڑی عقل او فکر کی بات کی ہے کہ نیب نے گنجوں اور زرداری کے تو کیس میں نام بھیج دئیے سپریم کورٹ

لیکن ایک جرنیل کے خلاف کروائی تک نہیں کر سکتے

یہی لب لباب ہے اس کا
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
پٹواری اس لفافہ نے فضل رحمان اور اکرم درانی کے بارے میں لکھاجب وہ زرداری کے ساتھ تھے

جب اکرم دورانی نے نون لیگ کی کابینہ میں شامل ہوا تو یہ لفافہ گہری نیند سویا ہوا تھا حالنکہ اس نے خود اسکی کرپشن کو بے نقاب کیا تھا

آج اس لفافے کے کفیلوں کے جب کرپشن کے کیس کھلنے لگے تو اسنے صرف آرمی کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لئے اس نے وہی خبر دوبارہ چھا پ دی اور وہ بھی نون لیگ کے کابینہ کے ممبر اور نون لیگ کی حکموت میں شامل جماعت کا نام لئے بغیر

ابے جاہل کتورے نواز دشمنی میں تیرا دماغ چل چکا ہے ، لگتا ہے تجھے کوئی اور کام کاج ہے ہی نہیں سواۓ نواز کے خلاف ان بھونڈے الزامات کے لگانے کے
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
ابے پاگل خنزیر جب حقیقت بتائی تو اتنا غصہ

ابے جاہل کتورے نواز دشمنی میں تیرا دماغ چل چکا ہے ، لگتا ہے تجھے کوئی اور کام کاج ہے ہی نہیں سواۓ نواز کے خلاف ان بھونڈے الزامات کے لگانے کے
 
Jshah

Minister (2k+ posts)
There is no second opinion about Ansar Abbasi.
He is a hypocrite of a worse class and fully qualify to join PMLN any time.

This PMLN and its supporters, made us realize that Jew of Madinah Al Munawarah were so inefficient versus PMLN and its supporters in all sorts of evil activities.
 
Back
Top