انشا الله کپتان وزیر اعظم عمران

Sardarzubiar

Politcal Worker (100+ posts)
تحریر سردار زبیر

انشا الله کپتان وزیر اعظم عمران
امید سحر کی بات کرو
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
امید اور کامل یقین ہے کے بائیس سالہ محنت رنگ لانے والی ہے، اور ایک ایسا پاکستان وجود میں آنے والا ہے جو واقعی اقبال کا ,قائد کا پاکستان ہو گا، مدینہ کے طرز پر ایک ایسی فلاحی ریاست بنننے جا رہی ہے جس کا خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھا تھا
٢٥ جولائی کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک سنہری دن ہو گا جس کا سورج عمران خان کے وزیر اعظم کی بننے کی نوید لے کر نکلے گا اور سورج غروب ہونے تک پاکستانی قوم کی مایوسی اور بد حالی غروب ہو چکی ہو گی
٢٦ جولائی کو ایک ایسا پاکستان دیکھنے کو ملے گا جس کا وزیر اعظم خود دار ، ایماندار اور عوام کا درد رکھنے والا ہو گا ، ایک ایسا وزیر اعظم جس کو پہلے سے ہی ساری دنیا جانتی ہو گا ، جس کے اندر خوف نام کی کوئی چیز نہ ہو گی
تب آپ کو پاکستانی ہونے پے واقہی میں فخر ہو گا آپ کی ,آپ کے پاسپورٹ کی دنیا میں عزت ہو گی اور آپ کو ایئر پورٹ پر ایک الگ لائن میں نہیں لگنا پڑے گا
ملک شب و روز ترقی کرے گا ,عام آدمی کی عزت نفس بحال ہو گی . بنیادی حقوق آپکی دہلیز پر اپ کو ملیں گے
عالمی میعار کی تعلیم کے ساتھ ساتھ عالمی میعار کی صحت , سستا اور فوری انصاف ہر ایک کی دسترس میں ہو گا
غریب اور امیر کے لیے ایک قانون گا ، تھانہ کچہری آپکے لیے بھی وہی اور اسد عمر کے لیے بھی وہی ہو گی
بس ہم نے کرنا ہے تو کیا ؟ امیدوار کوئی بھی ہو ، حلقہ کوئی بھی ہو بلے پے نشان اب صرف عمران

وزیر اعظم عمران خان

 
Last edited:

bhutt-dari

Senator (1k+ posts)
May ALLAH swt, save pakistan from this laanati bad character kaptaan, this man had been doing gheebat since 2013, and he is an enemy
of NS. he had spit out so much jhoot, and ilzaams that people are thinking he is the only right person. reham has also exposed him
about his character and mentality of this guy.. if some one who is honest and good character who would look at tayyab ardogan and
mohater mohammed. but this guy is opposite of these two statemen. if people will not open their eyes, they are going to be big loosers.
i am not against pti, but i am against this man ilzaam khan.