انسپکٹر جیل خانہ جات کی جانب سے نواز شریف کی نام نہاد بیماری کی خصوصی خبریں چلانے کا حکم

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
37714386_10155930032709527_8032360812351848448_n.jpg

https://www.facebook.com/PTIOfficia...233923.151626539526/10155930032699527/?type=3
 
wamufti

Senator (1k+ posts)
OO ho - yeh kia hua - media per report bhi ai ge ?? Kahen aur raaz hi na nikkel ai

Pata chale k mian sb ki koi open heart surgery nahi hui
Balke un ko purani bawaseer he - jis ka machini ilaj mumkin nahi
Ab sirf bawaseer ka challa he kaam aa sakta ae.
 
SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
lo kar lo gal... yehi tu in shreefo nai zahar ghola hai medi amian covrage ka asy likha hia jiasye amma ji k jahiz main ai daulat sai kharch kary ga...
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
looks fake as most part of letter is pre-typed and reference numbers and dates r written by hand....An official letter comes fully typed and stamped by authorities
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Government should suspend IG and investigate him and if found guilty hang him right away to put a stop to this sort of disinformation --- This is a crime if not punished ----- can destroy us and will leave the doors open for other corrupt officials
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
انسپیکٹر جیل خانہ جات کے کوآرڈینٹر کی جانب سے نواز شریف کی نام نہاد بیماری کی خصوصی خبریں چلانے کا حکم۔۔

اب تو مکمل ثابت ہوگیا یہ لوگ اپنی بیماری کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔

میں نے اسی بیماری پر کل ایک نجی گروپ میں بات کرتے ہوۓ کہا تھا نواز شریف مقصد ہسپتال کے بستر سے محض میڈیا کے سامنے آ کے ایک جذباتی سا بیان دینا ہے کہ میرے پٹواریو دیکھو میں بڑی مشکل میں ہوں میری بیماری کا خیال کرنا اور شیر پر مہر لگانا

پانامہ لیکس کے بعد بھی نواز شریف نے ایسے ہی جھوٹی بیماری کا بہانہ بنا کے لندن سے تصویریں بھجوائی تھیں لیکن خنزیر کو کچھ نہیں ہوا تھا

باجی مریم ڈرامہ کوئین اپنے پیو کا جعلی اوپن ہارٹ سرجری کا ڈرامہ کرتی رہی مگر اس میں کوئی صداقت نہیں تھی پر پھر بھی جب بات نہ بنی تو انہوں نے کلثوم نواز کو بیڈ پر لیٹا دیا اور ہر دوسرے ہفتے ایک منحوس قسم کی تصویر جاری کر کے ہمدردیاں بٹورتے ہیں

الله ان سب کو اذیت ناک موت سے دوچار کرے اور انہیں رہتی دنیا تک نشان عبرت بنائے ... امین

37714386_10155930032709527_8032360812351848448_n.jpg

Source
 
Last edited by a moderator:

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
aik bhagoda jhooti beemari ka bahana bana kay apnay aik aur jurnail dost kee madad se bhaag nikla aur aaj kal dubai mein thumkaya lagata paaya jaata hai.
 
Ghazala

Citizen
اللہ تعالی انکو نیست و نابود کرے، اور انکے جھوٹ کو سچ ثابت کرے، نورا پہلے کلثوم نواز کی بیماری کے پیچھے چھپتا رہا، اب اپنی بیماری کا ڈھونگ رچا رہا ، حد ہے ڈرامے بازی کی، ڈرامہ باز خاندان۔
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
aik bhagoda jhooti beemari ka bahana bana kay apnay aik aur jurnail dost kee madad se bhaag nikla aur aaj kal dubai mein thumkaya lagata paaya jaata hai.

اس بھگوڑے کو بھگانے والا خود اڈیالہ بیٹھا ہے

اگر اس میں دم خم ہوتا تو کبھی بھاگنے نہ دیتا لیکن پنجابی کی کہاوت ہے

ساہ نٹھاہ ڈیش نوں ڈیش آ گیا

امید ہے میاں صاحب کی اوقات سمجھ گئے ہو گے

اس بھگوڑے کے بھاگنے کے علاوہ اس فراڈیئے پر بھی دو بول بول دو جو نت نئی جھوٹی بیماری کے ساتھ سامنے آتا ہے اور پھر پکڑا بھی جاتا ہے
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
اس بھگوڑے کو بھگانے والا خود اڈیالہ بیٹھا ہے

اگر اس میں دم خم ہوتا تو کبھی بھاگنے نہ دیتا لیکن پنجابی کی کہاوت ہے

ساہ نٹھاہ ڈیش نوں ڈیش آ گیا

امید ہے میاں صاحب کی اوقات سمجھ گئے ہو گے

اس بھگوڑے کے بھاگنے کے علاوہ اس فراڈیئے پر بھی دو بول بول دو جو نت نئی جھوٹی بیماری کے ساتھ سامنے آتا ہے اور پھر پکڑا بھی جاتا ہے
adyaala nahi, jaddah mein betha hai, sheikhoo ki nokri karnay.
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
This should not even be news. This whole family has been lying to entire nation every time they open their mouths, be it public affairs or their personal affairs..
jhoota n chaur TABBAR
NAWAZ CHORE FAMILY.

پورا خاندان جھوٹ پر جھوٹ بولتا ہ جا رہا ہے ، ان بیغرتوں کو اتنا بھی خوف خدا نہیں کہ بیماری کا بہانہ بنا کے جھوٹ بولتے ہیں

یہ بے شرموں کا ٹبر جھوٹی بیماریوں کا بہانہ کر کے عوام کے جذبات سے کھیلتا ہے ... میرے دل کی دعا ہے الله کرے انہیں کیڑے پڑیں اور یہ اذیت ناک موت مریں ... امین
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
adyaala nahi, jaddah mein betha hai, sheikhoo ki nokri karnay.

تو آپ کہنا چاہ رہے ہو وزیراعظم پاکستان راحیل شریف تھا نواز شریف نہیں ؟

اگر یہ بات بھی مان لی جائے تو اس نورے کو اور اس کے ٹٹووں کو اب تک ڈوب مرنا چاہئے تھا جو حکومت میں تھے پر بے بس اتنے کہ ایک مجرم نہیں روک پائے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

پورا خاندان جھوٹ پر جھوٹ بولتا ہ جا رہا ہے ، ان بیغرتوں کو اتنا بھی خوف خدا نہیں کہ بیماری کا بہانہ بنا کے جھوٹ بولتے ہیں

یہ بے شرموں کا ٹبر جھوٹی بیماریوں کا بہانہ کر کے عوام کے جذبات سے کھیلتا ہے ... میرے دل کی دعا ہے الله کرے انہیں کیڑے پڑیں اور یہ اذیت ناک موت مریں ... امین

Agar sach keh rahay hai beemari k baaray main(chahay woh apni beemari ho ya kalsoom nawaz ki) toh hamari dua unkay sath hai, Halankay inkay track record, jhoot aur jin timings par yeh log aese dramay kartay hai, osay dektay huway aesa bilkul bhi nahi lagta k yeh log sach keh rahay hai. Aesi soorat main unkay waqai yeh beemariya lag jae. Ameen.
 
آمین ثم آمین