انسٹنٹ گیزر سے تین ڈاکٹرز کی ا موات پر محکمہ صحت حرکت میں آگیا
پشاور(نیوزرپورٹر) انسٹنٹ گیزر سے تین ڈاکٹروں کی اموات کے بعد محکمہ صحت حرکت میں آگیا اور گزشتہ روز صوبے کے تمام ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور ضلعی صحت افسران یعنی ڈی ایچ اوز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں انسٹنٹ گیزر کے نقصانات سے بچائو اور عوام کی بیداری کی تجاویز جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے واضح رہے کہ مارکیٹ میں نارمل سائز کے گیزر دستیاب ہیں جنہیں اکثر اوقات غسل خانوں کے اندر نصب کیا جاتا ہے اس کا کنکشن پانی کے نل کے ساتھ ہوتا ہے جس طرح نل کھولا جاتا ہے تو گیزر کام شروع کردیتا ہے اور چند لمحوں میں کمرے میں موجود آکسیجن کو جذب کرکے نتیجے میں کاربن مونو اکسائیڈ کی ایک بڑی مقدار خارج کرتا ہے جس کیو جہ سے جن غسل خانوں میں روشن دان یا ایگزاسٹ فین نہیں ہوتا وہیں پراکثر اوقات غسل خانے میں موجود فرد کو دروازہ کھولنے کا موقع بھی نہیں ملتا اس قسم کے گیزر چوں کہ ہسپتالوں سے ملحقہ ڈاکٹرز ہاسٹلز میں بھی نصب ہیں اس لئے گزشتہ ماہ کے دوران اس سے تین ڈاکٹرز جاں بحق ہوئے تھ

http://www.mashriqtv.pk/E-Paper/Peshawar/2017-03-28/page-1/detail-5
Last edited: