انسان سے بندہ بننے کا نسخہ

Sirphira

Minister (2k+ posts)
1101968185-1.jpg

1101968185-2.gif
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
پیش کالم- پھر میں دیر تک بابا جی کی بیوقوفی پے ہنستا رہا یہاں تک مجھے ایک اور باباجی ملک ریاض مل گیا اور انہوں نے مجھے پیسے بنانے کا آسان طریقہ سکھایا. اب مجھے سردی کی سرد راتوں میں باباجی کیلئے چاے بنانے کی ضرورت نہیں. بس باباجی ملک ریاض کی دو گھنٹے مالش اور میں لاکھوں میں کھیلتا ہوں
 

Cute_Devil

Councller (250+ posts)
میں نے جونہی انسان سے بندا بننا سیکھا، میں نے شاہزیب خانزادہ کو کرسی دہ ماری............لافٹر تو بنتا ہے بھائی لوگو....... ہیں جی؟
 

seekers

Minister (2k+ posts)
بندگی ترک دنیا سے نہیں ملتی بلکہ ترک حب دنیا سے ملتی ہے ، بس یہی اختلاف ہے مجھے اس بابا جی سے . صحرا میں رہ کر خشک رہنا کوئی کمال نہیں ، اصل کمال دریا میں رہ کر خشک رہنا ہے