انسانی نصب العین کے اس کے عمل پر اثرات

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
انسان بس یہ عہد کر لے کہ اس نے غرور نہیں کرنا ، پھر اس کو الله کے مقرر کیے گئے بندوں کی پیروی کرنے میں کوئی مشکل نہیں پڑتی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انسان بس یہ عہد کر لے کہ اس نے غرور نہیں کرنا ، پھر اس کو الله کے مقرر کیے گئے بندوں کی پیروی کرنے میں کوئی مشکل نہیں پڑتی
واہ کیا عہد ہے، عمل فردوسی والا دھونس الله کے مقرر کردہ بندوں کی
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
واہ کیا عہد ہے، عمل فردوسی والا دھونس الله کے مقرر کردہ بندوں کی
اور (وہ مرحلہ کتنا کھٹن ہوگا) جب وہ (پیر) لوگ جن کی (دنیا میں) پیروی کی گئی اپنے پیرؤوں (مریدوں) سے برأت اور لاتعلقی ظاہر کریں گے اور خدا کا عذاب ان سب کی آنکھوں کے سامنے ہوگا اور سب وسائل اور تعلقات بالکل قطع ہو چکے ہوں گے۔
اور پیروی کرنے والے (مرید) کہتے ہوں گے کہ کاش! ہمیں ایک بار (دنیا میں) واپسی کا موقع مل جاتا تو ہم بھی بالکل اسی طرح ان سے بیزاری اور بے تعلقی ظاہر کرتے جس طرح انہوں نے آج ہم سے بیزاری اور لاتعلقی ظاہر کی ہے اسی طرح خدا ان کے (برے) کاموں کو حسرت و یاس کی شکل میں دکھائے گا اور وہ کبھی دوزخ سے باہر نہیں نکل سکیں گے۔
2:166, 167
. . . . . . . . . .
کفر کے پیشواؤں پر تبرا کرنے والوں پر الله کی رحمت ہے . الحمد الله
 
Back
Top