اندرونی اختلافات، حماد اظہر نے پی ٹی آئی ملتان کی تنظیم معطل کر دی

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
GQre4oWWkAAHJ4v


https://twitter.com/x/status/1804499674423865346
https://twitter.com/x/status/1804409821820559713
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بپی لہری کی وجہ سے توڑی گئی ہے یہ تنظیم یا بپی لہری نے تڑوائی ہے یہ تنظیم
ویسے بپی لہری پہلے کہاں تھا کب اغوا ہوا کب بازیاب ہوا کب پریس کانفرنس کئ اور کیا کہا یا اغوا ہونے سے پہلے ہی عمران اسمعیٰل اینڈ کمپنی کی طرح مک مک کر کے پارٹی چھوڑ کر بھاگ گیا تھا ؟
ایک تو ان پی ٹی آئی والوں کے بارے میں ککھ پلے نہیں پڑتا کہ قربانی دینے والوں اور بھاگنے والوں کی پارٹی واپسی کا کیا کریٹریا ہے
اور واپسی
choose and pick
ہے یا اسکا بھئ کوئی کریٹیریا ہے یا کوئی ایک سسٹم کوئی ایک پیمانہ ہے یا پھر جیڑا کپی نا اوئی لال ؟
دراصل پی ٹی آئی میں بعض گنجوں کو ناخن بھی مل گئے ہیں ان حالات میں وہ اپنے سر کو کھجا کھجا کر زخمی کر رہے ہیں